• مدینہ میں منافقین کی ریشہ دوانیاں
    • جنگ احد کے سلسلہ میں عبداللہ بن ابی اور اس کے تمام منافق ساتھیوں نے سرزنش اور شماتت شروع کر دی اور جو مصیبت مسلمانوں کے سروں پر آن پڑی تھی اس پر یہ لوگ خوش تھے
    • حجلہٴ خون
    • حنظلہ ۲۵ سالہ جوان، جنگ احد کی آگ بھڑکانے والوں میں سے ایک شخص ابو عامر فاسق کے بیٹے تھے
    • شہیدوں کی ایک جھلک
    • صرف ایک سجدہ وہ بھی محراب عشق میں خون بھرا سجدہ انصار میں سے عمرو بن ثابت نامی ایک شخص جن کی عرفیت ”اصیرام“ تھی ہجرت کے بعد جب ان کے سامنے اسلام پیش کیا گیا
    • مدینہ کی طرف
    • جب رسول خدا اپنے شہید اصحاب کو دفن کرچکے تو انہوں نے مدینہ کی طرف روانہ ہو جانے کا حکم دیا۔
    • مسجد کے نور نے میری زندگی کو منور کر دیا
    • یہ دلچسپ واقعہ اٹلی کی مشہور ہیروئن مارشیلا انجلو کا ہے، جواب الحمدلله فاطمہ عبدالله ہو چکی ہیں ، ہم یہ واقعہ انہی کی زبانی بیان کر رہے ہیں، فاطمہ عبدالله بتاتی ہیں
    • ان کو یہیں دفن کر دو ان کی دعا مستجاب ہوئی
    • ہند، عمرو بن حرام کی بیٹی جس کے شوہر عمر بن جموح، بیٹے خلاد اور بھائی عبداللہ عمرو اس مقدس جہاد میں شہید ہوئے تھے احد میں آئیں تاکہ اپنے عزیزوں کے جنازہ کو مدینہ لے جائیں۔
    • شہیدوں کی میت پر
    • لشکر مشرک کے میدان جنگ سے نکل جانے کے بعد رسول خدا لشکر اسلام کے مجاہدین کے ساتھ شہیدوں کی میت پر حاضر ہوئے تاکہ ان کو سپرد خاک کر دیں۔
    • نفسیاتی سرد جنگ
    • لوگوں کے افکار و عقائد میں نفوذ کرنے کے لیے مساعد حالات کی ضرورت ہوتی ہے
    • لشکر کی جمع آوری
    • جب رسول خدا درہ کے دہانے پر پہنچ گئے تو آپ نے مسلمانوں کو بلایا جب لشکر اسلام نے رسول خدا کو زندہ دیکھا تو گروہ، گروہ اور فرد فرد ان کے گرد آنے لگے رسو ل خدا نے ان کو جہاد راہ خدا میں جنگ اور پہلی جگہوں پر واپسی کی دعوت دی۔
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ هفتم)
    • جناب ابراہیم حضرت رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند کی قبر بھی نافع ومالک کی قبور سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے آپکی والدہ ماریہ قبطیہ تھیں
    • اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
    • بحث وتحقیق کے بارے میں پیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اور قدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے
    • فتح کے بعد شکست
    • راہ خدا میں جہاد، رضائے خدا کا حصول اور آئین اسلام کی نشر و اشاعت کے علاوہ مجاہدین اسلام کا کوئی اور مقصد نہ تھا وہ آخری وقت تک بہادری کے ساتھ جنگ کرتے رہے
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ چهارم)
    • آئیے دوسری جانب چلتے ہیں ۔ یہ جس مزار پر سیاہ پتھر نظر آ رہا ہے۔ یہ امام سجاد کا مزار ہے۔ ذہن میں ایک بخار میں تپتے ہوئے نحیف انسان کی تصویر ابھرتی ہے جو خیمے سے باہر بکل رہا ہے گرتا ہو سنبھلتا ہوا قتل گاہ کے نشیب کی طرف جانا چاہتا ہے
    • عام حملہ
    • علی علیہ السلام نے پھر نئے پرچم دار پر حملہ کیا اور و بھی اپنے گندے خون میں لوٹنے لگا۔
    • خلیفہ کا دسترخوان
    • دوسری ہجری قمری کے مشہور عالم دین وفقیہ شریک بن عبداللہ اس بات کے لئے ہرگز راضی نہیں تھے کہ عباسی خلیفہ مہدی بن منصور انھیں منصب قضاوت کے مقررکرے کیونکہ شریک بن عبداللہ حکومت جور سے دور ہی رہنا چاہتے تھے ۔
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ سوّم)
    • یہ بقیع ہے اب ہم اس جگہ قدم رکھ رہے ہیں جہاں کبھی پیغمبر صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قدم پڑتے تھے ۔
    • جنگ کیسے شروع ہوئی؟
    • دونوں لشکروں کے درمیان ابوعامر کی وجہ سے پہلا معرکہ ہوا وہ احد کے دن آگے بڑھتا ہوا لشکر کے مقابل گیا
    • یہ مدینہ ہے
    • یہ مدینہ ہے۔ مہتاب کی ضو فشانیوں میں نہایا ہوا جہاں امید اور آفتاب کے رنگوں کا حسین امتزاج بھی ہے، انسیت اور اپنائیت سے شرسار ایک پر اسرار شہر یہ مدینہ ہے
    • منافقین کی خیانت
    • رسول خدا صبح سویرے شیخان سے احد کی طرف (۶ کلومیٹر مدینہ سے) روانہ ہوئے۔ مقام شوط پر عبداللہ بن ابی بن سلول منافقین کا سرغنہ اپنے چاہنے والے تین سو افراد کے ساتھ مدینہ لوٹ گیا
    • لشکر توحید کے کیمپ میں
    • رسو ل خدا نے شیخان کے پاس پڑاؤ ڈالا اور محمد بن مسلمہ کو ۵۰ افراد کے ساتھ لشکر اسلام کے خیموں کی مخالفت کے لیے مامور فرمایا۔
    • مصبَاحُ الدُّجیٰ یونیورسٹی
    • یہ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کی ملت جعفریہ کی واحد اسلامی فاصلاتی مذہبی تعلیمی دانشگاہ ہے ۔ جس کا باقاعدہ آغاز قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ میں جنوری 2004 سے کیا گیا۔
    • منہ زوري کے نتائج
    • البتہ یہ بات قابل توجہ ہے کہ ہر مدہوش اور طاقت کے گھمنڈ ميں مست انسان یا گروہ ،اس نشے کي وجہ سے بڑي بڑ ي غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہيں۔
    • فیصلہ کن ارادہ
    • جوانوں کے اصرار کی بنا پر رسول خدا نے اکثریت کی رائے کو قبول فرمایا۔ پیغمبر نے مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھائی اور اپنے خطبہ میں ان کو جہاد کی دعوت دی
    • امریکي اہداف
    • امریکي اہداف سراسر استکباري ،استعماري اور ہوا وہوس پر مشتمل ہيں،انساني حقوق بلکہ قوموں کے حقوق کے بھي مخالف ہيں اور یورپ نے بھي شاید اس امريکي پليد نيّت کو درک کرلیا ہے
    • مدینہ میں تیاریاں
    • شب جمعہ ۶ شوال سنہ ۳ہجری اوس و خزرج کے سربرآوردہ افراد سعد بن معاذ اسید بن حضیر اور سعد بن عبادة چند افراد کے ساتھ مسلح ہو کر مسجد میں اور پیغمبر خدا کے گھر کے دروازے پر نگہبانی کے لیے کھڑے ہوگئے۔
    • دشمن کے لشکر کے ٹھہرنے کی جگہ
    • سپاہ مشرکین نے مقام وطاء میں احد کے نزدیک پڑاؤ ڈالا دشمنوں کے صرف ٹھہر جانے کی بناء پر رسول نے حباب بن منذر کو پوشیدہ طور پر اس بات پر مامور فرمایا کہ وہ دشمن کی قوت کا اندازہ کریں
    • مغربی دنیا کے دلفریب نعر ے
    • حقوق بشر کا ڈھنڈورا پیٹنا ،جمہوریت کیلئے شور مچانا اور آزادي کا راگ الاپنا، دنیا ميں کون ہے جو ان باتوں پر یقین کرے گا
    • امریکہ کے مذموم مقاصد
    • امریکي عہدیداروں نے مختلف پریس کانفرنسوں اور گفتگو ميں اپنے اس ہدف کا اظہار کیا ہے ۔ خود انہي کي باتوں سے ان کا ہدف بالکل واضح ہو چکا ہے
    • عباس کی رپورٹ
    • جس وقت سپاہیوں نے کوچ کا ارادہ کیا اس وقت عباس بن عبدالمطلب رسول کے چچا جنہوں نے اپنا اسلام چھپا رکھا تھا
    • تہذیب و ثقافت ( دوسرا حصہ )
    • ثقافتی یلغار یہ ہے کہ کوئی گروہ یا سسٹم اپنے سیاسی مقاصد کے لئے کسی قوم کو اسیر بنا لے۔ اس کی ثقافتی بنیادوں کو نشانہ بنائے۔
    • سیاسی پناہ گزین
    • رسول خدا کی مدینہ ہجرت کے بعد ابو عامر فاسق جو اپنے قبیلہ اوس کے ۵۰ افراد کے ساتھ مشرکین کے سربرآوردہ افراد کی پناہ میں تھا وہ ان افراد کو رسول خدا سے جنگ کرنے پر ابھارتا رہا۔