صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 8 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
قیامت کے حساب و کتاب سے نجات کا ایک راستہ توبہ ہے
ایران کی قائمہ نماز کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی نے تہران یونیورسٹی کی مسجد میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے: حساب وکتاب کا وقت نزدیک ہے لیکن لوگ اس سےغافل ہیں۔
گناہ، دل سےامام زمانہ(عج) کو دورکرنےکا باعث بنتا ہے
اللہ تعالیٰ کی معرفت کا معیارکہ ہر زمانےکے امام کی معرفت ہے۔ یعنی امام زمانہ علیہ السلام کی معرفت،اللہ تعالیٰ کی معرفت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
ماں کا مقام قرآن کی روشنی میں
ھم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ،اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کر کے اسے پیدا کیا۔
امام صادق(ع) کے نزدیک حقیقی مناجات کا معیار
علم پرتوجہ دو اوراپنی نجات اورہلاکت کے راستوں کو پہچانو کہ کہیں تم خدا سے ایسی چیز مانگ بیٹھو کہ جو تمہاری ہلاکت کا باعث بن جائے جبکہ تم اس میں اپنی نجات خیال کرتے تھے۔
برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی
برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔
روضہ حضرت عباس ع کے طلائی ایوان پہ از سر نو طلا کاری کا کام شروع
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے طلائی ایوان کی دیواروں کو مضبوط بنانے اور وہاں طلاء کاری کے کام کے لیے بنائے گئے منصوبہ کے تحت کام کو شروع کر دیا گیا ہے۔
امام جعفرصادق (ع) کی نظر میں مومن کے لیے خوبصورت ترین لباس
بہترین لباس وہ لباس ہےکہ جو اللہ تعالیٰ سے دورنہ کرے بلکہ انسان کو اس کے ذکر، شکراوراس کی اطاعت کے نزدیک کرے اورغرور، ریا ، ظاہری زینت اورفخرکی جانب لےکرنہ جائےکیونکہ یہ چیزیں قساوت قلبی کا باعث بنتی ہیں۔
عصر غیبت میں کون سےافراد گمراہی سےنجات حاصل کر پائیں گے؟
قائم آل محمد حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت، اس کی کیفیت اورسچے اورحقیقی منتظرین کے بارے میں گفتگو کی ہےکہ جو اس دورمیں ہمارے لیے روڈ میپ بن سکتی ہیں۔
سوال و جواب » مار پیٹ
کیا عورتوں اور بچوں کو مارنا پیٹنا جایز ہے؟
امام جعفر صادقا علیہ السلام کی یونیورسٹی اور اس کے امتیازات
وہ اکثر علماء جو آپ ؑ کی درسگاہ سے فارغ التحصیل ہو کر اپنے وطن واپس پلٹے انھوں نے اپنے اپنے وطن میں علمی اور دینی مدرسے قائم کئے ۔اور آپ ؑ کے جامعہ کی سب سے بڑی شاخ کی بنیادکوفہ میں ڈالی گئی جو جامعہ کوفہ کے نام سے مشہور ہوا۔
آقای سیستانی دام عزہ کی طرف سے جوانوں کو نصیحت
جوانان عزیز جو میرے لیۓ، خود اپنی طرح اور اپنے بچوں کیطرح اہمیت رکھتے ہیں، آپ کو آٹھ با توں کی نصیحت کرتا ہوں، یہ وہ نصیحتیں ہیں کہ جس میں دنیا وآخرت کی تمام خوبیاں چھپی ہویٔی ہیں ۔
حضرت حجت (عج) کو 'امام منصور' کیوں کہا جاتا ہے؟
امام زمانہ علیہ السلام کا ایک لقب یہی( منصور) ہے۔ روایات کے پیش نظر حضرت حجت علیہ السلام کربلا کے خون کا انتقام لینے والے ہیں
مرد و زن کی خلوت ناجائز ہے
معاشرہ کی موجودہ اخلاقی مشکلات مرد و زن کے میکس نشستوں اور جلسات کا نتیجہ ہے ، ان میکس نشستوں سے عورت کی عفت اور مرد کی غیرت متاثر ہوتی ہے ۔
قرآن کریم نے حضرت عیسی(ع) کو کلمۃ اللہ کا کیوں نام دیا ہے؟
قرآن کریم نےحضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کلمۃ اللہ کے نام سے یاد کیا ہے۔ یعنی وہ پیغمبرجب آپ انہیں دیکھتے تواللہ کا معجزہ ہمیشہ ان کے ساتھ تھا۔
حضرت امام مہدی(عج) کی حوائج کےحصول کے لیےنصیحت
جو شخص بھی اللہ تعالیٰ کے اوامراور دستورات پرعمل کرنے کی کوشش کرے گا تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی حاجات کے حصول کے لیےاس کی مدد کرے گا
اہل تسنن و نظریہ مہدویت
یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
جہاں کہیں بھی کفر و استکبار کے خلاف مدد کی ضرورت پڑی ہم وہاں پہنچیں گے
رہبرمعظم انقلاب حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای کا تاکید کیساتھ کہنا تھا کہ جہاں کہیں بھی کفر و استکبار کے خلاف مدد کی ضرورت پڑی، ہم ضرور وہاں پہنچیں گے۔
اہل تسنن و نظریہ مہدویت
یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
قرآن اور حضرت امام مہدی علیہ السلام
”ہم نے توریت کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام کی کتاب زبور میں لکھا ہے کہ آخرکار صالح افراد اس زمین کے مالک ہوں گے۔“
امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
علامہ طبرسی بحوالہ حضرات معصومین علیہم السلام تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں بہت سے انبیاء کے حالات و کیفیات نظر آتی ہیں اور جن واقعات سے مختلف انبیاء کو دوچار ہونا پڑا، وہ تمام واقعات آپ کی ذات ستودہ صفات میں دکھائی دیتے ہیں
نظریہ مہدویت، اور ہماری ذمہ داریاں
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے زمانۂ غیبت میں امت اسلامیہ کا ایک بڑا فریضہ یہ ہے کہ وہ امام کی صحیح پہچان اور معرفت پیدا کرے ۔
اسلام میں نظریہ مہدویت
مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیںو جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا
اعراب و اعجام قرآن
ذوق عربی اور قوی حافظہ کے باوجود اگر کہیں کسی خطا کا امکان پیدا بھی ہوتا تھا تو خود رسول اکرم موجودتھے اور لوگ رسول سے پوجھ لیا کرتے تھے اشتباہ برطرف ہو جایا کرتا تھا !لیکن زمانہ بڑھتا گیا اور اسلام کے قلمرو میں بھی اضافہ ہوتا گیا !
قراء سبعہ اور ان کی خصوصیات
اس علم کی پےدائش نزول قرآن کےساتھ ہوئی ۔ نزول قرآن کاوقت قراٴت میں کوئی اختلاف موجود نہیں تھا۔ یہ اختلاف راویوں کے اجتہاد کے سبب پیدا ہوا۔ امام باعقر علیہ السلام فرماتے ہیں ,, القرآن واحد نزل من واحد ولکن الاختلاف یجیٴ من قبل الرواة“ قرآن ایک ہے اور ایک خدا کی طرف سے ناز ل ہوا ہے لیکن اختلاف قراٴت، راویوں کی طرف سے ہے۔
معرفت قرآن سے کیامراد ہے ؟
رآن کیا ہے ........؟ حقیقت قرآن کیا ہے ........؟یہ قرآن کہاں سے ہے........ ؟منبع ا س کا کیا ہے........؟ ما¿خذ ا س کا کیا ہے........؟ کس مقصد کے لئے ہے........؟ کیوں قرآن خلق ہوا
قرآن مجید کاتعارف
معارفِ قرآنی سے حقیقی معنوں میں بہرہ مند ہونے کے لئے قرآن مجید پر مختلف زاویوں سے تحقیق کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کو خود قرآن مجید کی ہی روشنی میں سمجھنا اور پہچاننا بھی ضروری ہے ۔ اسلامی عقیدے کے مطابق قرآن مجید کے دو نزول ہیں۔
تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول
فسیر کہنے میں آیتوں کو ترتیب سے تفسیر کرنا لازم نہیں ہے کسی بھی آیت کو انتخاب کر کے اس کی تفسیر کی جا سکتی ہے، جتنا اپنی باتیں کم کرکے قرآنی اور روائی مطلب بیان کرے اس بحث میں نورانیت زیادہ ہو گی۔
مرحوم آیت اللہ اراکیؒ اور انکی کتاب‘‘اصول الفقہ’’کا تعارف
مرحوم آیت اللہ اراکی بھت بڑے عارف اور تقوی کے مجسم پیکر تھے،اگر یہ کھا جائے کے ھم نے اپنی زندگی میں اُن کی مانند آداب اسلامی سے آراستہ شخصیت کو نھیں دیکھا تو غلو نھیں ،آپ اخلاق میں مرحوم آیت اللہ میرزا جواد ملکی تبریزی کے شاگرد تھے اور اپنے استاد کی مکمل جھلک دکھائی دیتے تھے۔
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای " دام ظلہ " کی مختصر سوانح حیات
امام خمینی (رہ) نے فرمایا : " آقای خامنہ ای اسلام کے سچے وفادار اور خدمتگذار ہیں اسلام کی خدمت ان کی دلی تمنا اور آرزو ہے وہ اس سلسلے میں بے مثل اورمنفرد شخصیت کے حامل ہیں میں ان کو عرصہ دراز سے اچھی طرح جانتا ہوں "
سیرت حضرت فاطمہ بنت اسد(سلام اللہ علیھا)
م لوگوں نے دیکھا کہ اچانک خانہ کعبہ کی پشت کی دیوار شق ہوئی اور فاطمہ بنت اسد ؑ کعبہ کے اندر داخل ہو گئیں ۔ پھر دیوارکعبہ آپس میں مل گئی ۔ہم لوگوں نے بڑی کوشش کی کہ خانہ کعبہ کا تالا کھول کر اندرداخل ہوجائیں، لیکن تالا نہ کھلا ۔ تالا نہ کھلنے کی وجہ سے ہم لوگوں پر یہ بات ظاہر ہوگئی کہ یہ خدا وند عالم کا معجزہ ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ جناب فاطمہ بنت اسد ؑ چوتھے روز علیؑ کو آغوش میں لیے ہوئے برآمد ہوئیں ۔
شہادت اور محرم
شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے نیز مادی حصار کو توڑ کر روحانی باغات اور معنوی عالیشان قصروں کی سیر کرنا اور قرب الہی کی لذتوں سے مالامال ہونا ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ کتاب ابی مخنف کا بیان
انا للہ و انا الیہ راجعون، رضاً بقضائہ و تسلیما لامرہ۔
حضرت زینب(س) صبر و استقامت کا نمونہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ زنجان کے محکمہ اوقاف کے سرپرست نے پیغام عاشورا کو منتقل کرنے میں حضرت زینب(س) کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آپ صبر و استقامت کا نمونہ ہیں۔
توکل کے بعد سب سے اعلیٰ مقام صبر و رضا کا ہے
شبستان نیوز : شکرگزاری بندگی کے خاص اوصاف میں سے ہے کہ جس تک امام حسین علیہ السلام پہنچے۔ امام حسین علیہ السلام نے اسی بات پر خدا کا شکر ادا کیا کہ جس مرتبے پر اس نے انہیں فائز کیا ہے اور وہ اس قابل ہوئے کہ انسانیت کی بلند ترین چوٹی پر پہنچ سکیں اور پوری بنی نوع انسانیت کے لیے نمونہ بن سکیں۔
زینب کبریٰ (س) نے عورت کے حجاب کو مجاہدانہ عزت عطا کی
شبستان نیوز : کربلا کا واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ عورت کا تاریخ میں ثانوی کردار نہیں ہے۔ بلکہ اہم تاریخی واقعات میں عورت ایک اہم کردار کی حامل رہی ہے۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے عورت کی عفت و حجاب کو ایک مجاہدانہ زندگی میں تبدیل کر کے رکھ دیا اور سکھایا کہ عورت عظیم جہاد کر سکتی ہے۔
عزاداری امام حسین(ع) کا بنیادی ترین مقصد خدا کا قرب حاصل کرنا ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور معلم اخلاق نے کہا عزاداری امام حسین(ع) کا بنیادی ترین مقصد خدا کا قرب حاصل کرنا ہے انہوں نے کہا عزاداری سید الشہدا(ع) کا اثر یہ ہے کہ اس کی وجہ سے انسان کے گناہ کے بخشش دئیے جاتے ہیں۔
عزاداری فقط جذباتی ہی نہ ہو
شبستان نیوز : حجت الاسلام رضا محمدی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کو صرف جذباتی طور پر نہیں منانا چاہیے بلکہ اس سے معرفت خدا وندی بھی حاصل کرنی چاہیے۔
برسلز کی سب سے بڑی مسجد کے پیش نماز کو بلجئیم چھوڑنے کا حکم
بین الاقوامی: بلجئیم کے امیگریشن منسٹر نے کہا کہ شدت پسندانہ افکار کی وجہ سے برسلز کی سب سے بڑی مسجد کے پیش نماز کو یہاں سے ڈی پورٹ کیا جارہا ہے۔
امام حسین(ع) نے لوگوں کی نجات کے لئے قیام کیا
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد حجت الاسلام سید حسین مومنی نے شہر آران و بیدگل میں عزاداران سید الشہداء(ع) کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا امام حسین(ع) نے لوگوں کو جہالت سے نجات دینے کیلئے قیام کیا۔
جعلى مہدى
امام مهدی اور انکا دنیا کو نجات دیني کي بارے میں بہت سی احادیث نقل ہوئی اور لوگوں نے تاریخ میں بہت سے افراد کو مہدی سمجھا جسکی تفصیل یہاں بتائی گئی ہے۔
پیغامِ کربلا / محرم امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی جنگ اور قربانی
جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے۔
کتاب : عاشورا؛ انقلابی در جان ها و وجدان ها
حسینؑ ابن علیؑ اور واقعہ عاشورا کے بارے میں لکھنا ایک انتہائی دشوار کام ہے۔ یہ حادثہ ایسا اندوہناک ہے کہ لکھنے والے کے ہاتھ اور دل کانپنے لگتے ہیں۔ لکھنے والا دیکھتا کے اس کے سامنے کس قدر وسیع اور پھیلا ہوا بےکراں اور ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے
’’عاشورا سرمشق زندگي‘‘ کا مطالعہ کیجئے
کتاب ’’عاشورا سر مشق زندگی‘‘ آیت اللہ سید محمد حسینی شیرازی کی وہ تصنیف ہے جو واقعہ عاشورا اور امام حسین علیہ السلام کے بارے میں بحث کرتی ہے۔
’’روایت گل سرخ‘‘: فارسی کی پرانی کتابوں سے حکایاتِ امام حسین علیہ السلام کا انتخاب
’’روایت گل سرخ‘‘ مہدی الماسی کی تصنیف ہے کہ جس میں انہوں نے فارسی کی پرانی کتابوں میں بکھری ہوئی امام حسین علیہ السلام کی حکایات کو ایک مجموعے کی شکل میں مرتب کیا ہے۔
عاشورا کا ایک اہم پیغام اول وقت میں نمازکا قیام ہے
حوزہ علمیہ کےاستاد نے نمازکو بحرانوں کی مینجمنٹ بتاتےہوئے کہا ہے کہ عاشورا کا ایک اہم پیغام اورعاشورائی طرززندگی کی ایک اہم صفت نمازکو اول وقت پڑھنا ہے۔
امام حسین(ع) کےراستے پرحرکت کا مقصد اللہ تعالیٰ کے لیےخالص ہونا ہے
حوزہ علمیہ قم کے استاد نےحسینی ہونے کے راستےکی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ انسان کو جوکام بھی کرنا چاہیے وہ قرب الہی کے لیے ہونا چاہیے اوراگراس طرح ہوجائے تواس کا عمل خالص ہوجائے گا۔
ولایت ،اطاعات اورعبادات کی قبولیت کی ضامن ہے
حوزہ علمیہ کےاستاد نے اطاعات اورعبادت کی قبولیت کو ولایت کے قبول کرنے کے مرہون منت بتاتے ہوئےکہا ہے کہ تولا اورتبرا دو اعتقادی اورعملی اصول ہیں کہ جنہیں انسان کے اعمال میں ظاہرہونا چاہیے۔
اہل بیت (ع) کی خدمت بادشاہت ہے
اہل بیت علیہم السلام کی خدمت اپنی بادشاہت ہے اوراہل بیت علیہم السلام پرکوئی احسان نہیں ہے۔ ہمیں اس درکی خدمت کرنے پرکسی چیز کا طالب نہیں ہونا چاہیے۔ جس چیز نے شیعہ کو چودہ سوسال تک زندہ رکھا ہے وہ سیدالشہداء علیہ السلام کی زیارت اوران پرگریہ ہے۔
مکتب سید الشہداء میں انسانیت کے لیے دین کے مختلف پہلؤوں کی تشریح
کرمانشاہ کے عارضی امام جمعہ نے کہا ہے کہ محرم کے ایام میں لوگوں کا زیادہ سے زیادہ مذہبی اجتماع اس بات کا موقع فراہم کرتا ہے کہ دینیات کے ماہر علماء اس مناسب موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے کے ثقافتی بگاڑ کو درست کرنے کی کوشش کریں۔
خاندانی فخرومباہات سےکوئی شخص کسی مقام پرنہیں پہنچ سکتا ہے
امیرالمومنین ، امام المتقین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام نہج البلاغہ کی ایک حکمت میں اعمال اورکردارکی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ خاندانی فخرومباہات انسان کی سعادت وخوشبختی کی منزل پرفائزہونےکا سبب نہیں ہیں۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن