• قرآن اور اسلامی اتحاد کی ترغیب
    • ادیان آسمانی میں اتحاد اور اختلاف، قرآن کے نظریہ کے مطابق اتحاد اوراختلاف کو مشخص اصول اور جانے پہچانے وسائل کی بنیاد پر ہونا چاہیے، اختصار کے ساتھ اس کی طرف اشارہ کیا جائے گا، حقیقت میں انسانوں کے درمیان اتحاد کا محقق ہونا کچھ مشترک وجوہات پر موقوف ہے او
    • قرآن اور اسلامی اتحاد
    • کہ اختلاف اپنی زندگی کے تمام تاریخی مراحل میں ایک خارجی حقیقت کی طرح موجود رہا ہے اور وہ خود کسی دوسری علت کا معلول ہے جس کو خدا نے انسان کی زندگی پر مسلط کیا ہے
    • قرآن مجید کی رو سے اسلامی اتحاد
    • قرآن مجید نے اتحاد اور اختلاف کے موضوع کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے ، ایک طرف یہ کہ اس نے تاریخ انسانی میں اختلاف کے نتائج کو علل اور وجوہات کے ساتھ ذکر کرکے اس کے مٹانے کے طریقہ کو پیش کیا ہے
    • اسلامی اتحاد کے مقدمات
    • زندگی میں دین کے کردار کے لئے ایک عمومی اور کلی نظر یہ پیش کرنا اور یہ کہ کیا دین فقط انسان اور خدا اور عبادی اعمال اور اخلاقی اصول کے درمیان روحی اور قلبی رابطہ رکھتا ہے
    • امام حسین (علیہ السلام) کیوں فراموش نہیں ہوتے؟
    • امام حسین علیہ السلام کی تاریخ زندگی کہ جو تاریخ بشریت کی ہیجان انگیز ترین حماسہ کی شکل اختیار کرچکی ہے اس کی اہمیت نہ صرف اس وجہ سے ہے کہ ہر سال لاکھوں انسانوں کے جذبات کی طاقت ور موجیں اپنے اطراف کو شعلہ ور کرتی ہیں
    • اتحاد کے قرآنی راستے
    • یہ مسلّم ہے حقیقت ہے کہ آج عالم اسلام جن اہم مشکلات سے دست بہ گریبان ہے ان میں سے ایک اسلامی اتحاد ہے، اگر یہ کہیں ائمہ علیہم السلام اپنی پوری زندگی میں قرآن کریم اور سنت نبوی کی بنیاد پر عالم خارج میں جس چیز کے تحقق کی سعی وکوشش کرتے رہے
    • ہندوستانی سیاست پر مذھبی انتہاپسندوں کا قبضہ
    • ہندوستان کی سیاست پر مذہبی انتہاپسندی غالب ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے سینئر مزاحمتی لیڈر پروفیسر عبدالغنی بٹ نے خبردار کیا کہ ہندوتوا، ہندی اور ہندوستان کا نعرہ تباہ کن صورتحال کا غماز بن چکا ہے
    • جزیرہ عرب کی پاکیزہ خاتون
    • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک پاکیزہ طینت خاتون تھی اور جوانی کے دور میں اپنے زمانے میں سرزمین حجاز کی مشہور ترین تاجروں میں آپ کا شمار ہوتا تھا آپ تجارت میں اپنی اعلی انسانی خصوصیات وصفات کے مطابق عمل کرتی تھیں
    • تاریخ اسلام کی عظیم خاتون
    • حضرت خديجہ کا شمار تاريخ انسانيت کي ان عظيم خواتين ميں ھوتا ھے جنھوں نے انسانيت کي بقاء اور انسانوں کي فلاح و بھبود کے لئے اپني زندگي قربان کر دي - رمضان المبارک کی دسویں تاریخ ایک تلخ اور ناگوار واقعہ کی یاد دلاتا ہے
    • ماہ رمضان اور اس کی خصوصیات
    • برکتوں سے مالا مال مہینہ ، رحمتوں، بخششوں اور آگ سے رہائی کا مہینہ ہمارے رو برو ہے۔ لفظ ”رمضان “کا اصلی منبع (ریشہ) ”رَمَضَ“ ہے بمعنی خزاں میں برسنے والی وہ بارش جو فضا کو گرمیوں کی خاک اور غبار سے پاک کرتی ہے
    • حضرت مسلم اور فقاہت ( حصّہ دوّم )
    • اس روشنی میں آپ ایک مسلم فقیہ تھے اس لئے کہ قرآن وسنت سے آپ بہت زیادہ نزدیک تھے مزید تشریح وتفصیل کے لئے معصوم استاد موجود تھے حضرت امیر کی زبانی آپ کے لئے احادیث وقرآن کا حصول علم ھاتھ کی پانچ انگلیوں کی طرح تھا
    • اہل تسنن کا فقہی نظام ( حصّہ چہارم )
    • اہلسنت کا چوتھا فقہی مکتب احمد بن حنبل سے منسوب اور حنبلی سے موسوم ہے ۔ احمد 164 ہجری قمری میں پیدا ہوئے ان کا شمار حنابلہ مذہب کے پیشوا اوراہل حدیث کے عظیم فکری رہنماؤں میں ہوتا ہے
    • حضرت مسلم اور فقاہت
    • جب کھبی کسی شخصیت کے تعارف کی بات آتی ھے تو سب سے پھلے یہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کیا نام ھے والدہ کون ھیں اور آپ کی نشو ونما کس ماحول میں ھوئی
    • غیبت صغری کا آغاز
    • امام مہدی علیہ السلام کی عمرابھی صرف پانچ سال تھی کہ خلیفہ معتمد عباسی نے امام حسن عسکری علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کردیا ، جب آپ کی شہادت کی خبر مشہور ہوئی تو سارے شہر میں کہرام مچ گئی
    • حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت
    • امام زمانہ کی ولادت باسعادت جمعۃ المبارک کے دن، شعبان المعظم کی پندرہ تاریخ کو طلوع فجر کے وقت ہوئی ۔ حضرت حکیمہ خاتون فرماتی ہیں کہ ایک روز میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پاس گئی
    • امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
    • آسمان عصمت و ولایت کے آفتاب عالم تاب اور اقلیم امامت کے آخری تاجدار حضرت امام مہدی علیہ السلام نے خانوادہ تطہیر کی عظیم شخصیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے گھر میں آنکھ کھولی
    • اہل تسنن کا فقہی نظام ( حصّہ سوّم )
    • اہل سنت کے دوسرے فقہی مذہب کی بنیاد مالک بن انس نے رکھی ۔ اہل سنت کا یہ فقہی مذہب ، فقہ مالکی کے نام سے موسوم ہوا۔ ابوعبداللہ مالک بن انس ، مالکی مذہب کے بانی اور پیشوا اور اہل سنت کے چار اماموں ميں سے دوسرے امام ہيں
    • اہل تسنن کا فقہی نظام
    • اسلامی تہذیب وتمدن پر اثرانداز ہونے والے جملہ اسلامی علوم ميں سے ایک علم فقہ ہے ۔ علم فقہ ، وسیع ترین اور جامع ترین اسلامی علوم ميں سے ایک ہے کہ جس میں صدر اسلام سے لے کر اب تک ، انسان کو زندگی میں درپیش مسائل کو بیان کیا گیا ہے ۔ تاریخ اسلام ميں بڑے پیم
    • شیعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ ہشتم )
    • بنو امیہ کے خلاف ان کےطرز حکومت کی وجہ سے عام مسلمان میں جو نفرت پھیلی اور اموی وعباسی دور میں اولاد علی (ع) اور ان کے حامیوں پر ظلم وستم کی وجہ سے مسلمانوں کے دلوں میں ہمدردی کے جو جذبات پیدا ہوئے
    • شیعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ ہفتم )
    • ممتاز شیعہ مختار ثقفی کہ جو شہادت حسین علیہ السلام کے وقت پابند سلاسل تھے کی بیڑیاں کٹیں تو انھوں نے بھی قاتلان حسین (ع) سے انتقام لینے کی ٹھانی اپنے گرد ہزاروں شیعہ اکٹھا کئے
    • شیعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ ششم )
    • حضرت عثمان کے بعد مسلمان حضرت علی (ع) کے ہاتھ پر بیعت کے لئے ٹوٹ پڑے اور جب پہلی مرتبہ صحیح خلافت قائم ہوگئی تو وہی گروہ اس کے خلاف سرگرم ہوگیا
    • عظمت صدیقہ طاہرہ زینب کبریٰ ( حصّہ سوّم )
    • زینب نے جب اپنے بھائی کو صحرائے کربلا میں تڑپتا دیکھا تو کہا ہائے میرے نانا محمد ہائے میرے بابا علی(ع)ہائے میرے چچا جعفر ہائے حمزہ سید الشہداء دیکھو میراغریب حسین(ع) صحرائے کربلا پر خون میں لت پت پڑا هے
    • عظمت صدیقہ طاہرہ زینب کبریٰ ( حصّہ دوّم )
    • بھائی بہن میں ابھی یہ باتیں ختم هوئیں تھیں کہ دو اعرابی کو فہ سے ایک غم انگیز خبر لے کر آئے اور انھوں نے امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں بعد سلام کہا ہم مغموم دل کے ساتھ آپ کو یہ خبر دے رهے هیں
    • عظمت صدیقہ طاہرہ زینب کبریٰ
    • کائنات کی سب سے محکم و مقدس شخصیتوں کے درمیان پرورش پانے والی خاتون کتنی محکم و مقدس هوگی اس کا علم و تقویٰ کتنا بلندو بالا هوگا
    • شیعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ پنجم )
    • حضرت عثمان کے خلیفہ بننے کے بعد اہلبیت اور اسلام کا دشمن قبلیہ بنوامیہ مسلمانوں کے امور کا مالک بن گیا ۔لوگوں کے حقوق غصب کئےجانے لگے اورحکمرانوں طبقہ نے وہ تمام باتیں اختیار کرلیں
    • حضرت زینب س کی عظیم شخصیت
    • زینب اس باعظمت خاتون کا نام هے جن کا طفولیت فضیلتوں کے ایسے پاکیزہ ماحول میں گذرا هے جو اپنی تمام جہتوں سے کمالات میں گھرا هوا تھا جس کی طفولیت پر نبوت و امامت کاسایہ ہر وقت موجود تھا
    • عفت اور پاکدامنی جناب زینب کا ذاتی کمال
    • عفت اور پاکدامنی خواتین کے لیے سب سے زیادہ قیمتی گوہر ہے۔ جناب زینب (س) ایک طرف سے درس عفت کو مکتب علی (ع) سے حاصل کیا کہ فرمایا: مَا الْمُجاهِدُ الشَّهيدُ في سَبيلِ اللّه‏ِ بِاَعْظَمَ اَجْرا مِمَّنْ قَدَرَ فَعَفَّ يَكادُ الْعَفيفُ اَنْ يَكُونَ مَلَكا مِن
    • حضرت زینب س کی پیدائش
    • اس شجاعت کے پیکر کی ولادت باسعادت کے موقع پر جب اسم مبارک کی بات آئی تو تاریخ گواہ هے کہ سیدہ زینب کی ولادت ہجرت کے پانچویں سال میں جمادی الا ولیٰ کی پانچ تاریخ کو هوئی
    • حضرت زینب س کی صفات
    • جناب زینب ان تمام صفات کے ساتھ ساتھ فصاحت و بلاغت کی عظیم دولت و نعمت سے بھی بہر مند تھی زینب بنت علی تاریخ اسلام کے مثبت اور انقلاب آفریں کردار کا دوسرا نام هے صنف نازک کی فطری ذمہ داریوں کو پورا کرنے
    • عالمة غیر معلمة حضرت زینب (س)
    • امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے هیں کہ بحمد اللہ میری پھوپھی (زینب سلام علیہا) عالمہ غیرمعلمہ هیں اور ایسی دانہ کہ آپ کو کسی نے پڑھایا نهیں هے
    • جناب زینب سلام اللہ علیہا کی حیا اور عفت کے چند نمونہ
    • وراثت اور خاندان کی تاثیر انسان کی رفتار و گفتار میں ناقابل تردید ہے۔ آج یہ چیز واضح طور پر ثابت ہو چکی ہے کہ بعض اچھی اور بری صفات نسل در نسل انسان کے اندر منتقل ہوتی رہتی ہیں۔ اسی وجہ سے وہ خاندان جن میں پیغمبروں اور آئمہ معصومین(ع) کا وجود رہا ہے عام ط
    • حضرت زینب(س) کی ولادت با سعادت
    • حضرت زینب سلام اللہ علیہا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اور سیدہ کونین فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی بیٹی ہیں۔ آپ نے ۵ جمادی الاولی، ہجرت کے پانچویں یا چھٹے سال مدینہ منورہ میں دنیا میں قدم رکھا۔
    • شیعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ چہارم )
    • صحابہ کرام میں سے وہ بزرگ کہ جن میں رضائے الہی کے حصول کے سوا کوئی اور جذبہ نہ تھا انھوں نے رسول کےساتھ ساتھ اولا رسول سے بھی عشق کیا اور ہمیشہ ان سے مخلص رہے
    • شیعہ کافر ، تو سب کافر ( حصّہ سوّم )
    • جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلی دفعہ اعلان نبوت کیا تو آپ کی رفیقہ حیات جناب خدیجہ نے فورا صدق دل سے تصدیق فرمائی اور اپنے شوہر کے مشن کی خاطر ہر قربانی دینے پر کمر بستہ ہوگئیں