صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 25 اپریل 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
>
حضرت فاطمہ(س)
1
2
رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ سوّم)
حضرت فاطمہ (ع) کو قرآن سے ايسي اُنسيت تھي کہ آپ (ع) کام کاج کے دوران اور جو پيستے ہوئے بھي قرآن کي تلاوت ميں مشغول رہتيں
رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ دوّم)
بي بي فاطمہٴ شعور اور عشق رکھنے والے عبادتگزاروں کے لئے نمونہ عمل ہيں۔آپٴ کا ايک لقب بتول ہے جس سے مراد ہر وابستگي سے دور ہوکر خدا سے لولگانا ہے۔
رسالت کا گُلِ معطر
گلستانِ نبي اکرم کےاس گلِ معطر کے متعدد بامعني نام و القاب ہيں جو بارگاہِ الہي سے فرشتے لےکر آئے ہيں۔ روايات ميں آيا ہے کہ بارگاہِ معبود ميں فاطمہ زہراٴ کے نوعظيم اور مقدس نام ہيں۔
ہمیں خود کو پیغمبر اعظم کے خاندان سے منسوب ہونے کے لائق بنانا چاہئے
ہمارا فرض یہ ہے کہ خود کو اس خاندان سے منسوب کرنے کے لائق بنائيں ۔ البتہ خاندان رسالت ، ان کے اعزاء اور ان کی ولایت میں معروف لوگوں سے منسوب ہونا بہت مشکل کام ہے ۔
محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب بیٹی کا یوم ولادت
آج کوثرولایت ، مادر امامت، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ پیغمبراعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یگانہ روزگاربیٹی اور قرۃ العین الرسول بعثت کے پانچویں سال اس دنیا ميں تشریف لائیں
جناب فاطمہ كى معنوى شخصيت
تمام عورتوں كى سردار، حضرت فاطمہ كى معنوى شخصيت ہمارے ادراك اور ہمارى توصيف سے بالاتر ہیں۔ يہ عظيم خاتون كہ جو معصومين (ع) كے زمرہ ميں آتى ہيں ان كى اور ان كے خاندان كى محبت و ولايت دينى فريضہ ہے ۔
جناب سیدہ فاطمہ زھرا ۔س۔ کی خانہ داری
بی بی سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا گھر کا تمام کام اپنے ھاتھ سے کرتی تھیں- جھاڑو دینا، کھانا پکانا , چرخہ چلانا , چکی پیسنا اور بچوں کی تربیت کرنا
حضرت زھرا(س) اور حضرت مہدی(عج)
اگرچہ محمد و آل محمد کے گھرانے کے تمام معصومین ایک الھی تسبیح کے عبودیت سے معمور دانے یا ایک ہی مقدس آفتاب کی نورانی کرنیں یا ایک قدسی گلستان کے پاکیزہ پھول ہیں اسی لئے سب کو کلنا محمد ہم سب محمد ہیں کے عنوان سے احادیث میں ذکر کیا گیا ۔
نبی (ص) کی وفات کے بعد آپ کی پیاری بیٹی پر مصائب
پيامبر اسلام (ص) كے فراق ميں حضرت زہرا (ص) كا رنج و غم اتنا زيادہ تھا كہ جب بھي پيغمبر اسلام (ص) كي كوئي نشاني ديكھتي گريہ كرنےلگتي تھيں اور بے حال ہوجاتي تھيں .
حضرت فاطمہ زہرا (س)
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی
جشن کوثرولایت اورامام خمینی کا یوم ولادت
آج بیس جمادی الثانی کوثرولایت ، مادرامامت، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت ہے پیغمبراعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یگانہ روزگاربیٹی اورقرۃ العین الرسول بعثت کے پانچویں سال اس دنیاميں تشریف لائیں ...
حضرت زهرا -س- کے القاب
حضرت زهرا -س- کے القاب
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں شاعری
ایک نسبت عیسیٰ سے عزيز تھیں مریم اور تین رشتوں سے فاطمہ ہوئیں اکرم بانوئے شہ مرداں دخت مرسل اعظم پرچم لہراتا ہے ہر سوجن کے فضل کا
فخرمریم سلام اللہ علیہا
ذاتی طور پر تمام فضل و کمال ذات اقدس الہی سے مخصوص ہے اور ماسوا اللہ جو بھی ہے اور جو کچھ بھی ہے خداوند قدوس سے نسبت اور انتساب کی بنیاد پر ہی الہی تجلیوں کا مصدر و مرکز قرار پاتا ہے چنانچہ اشرف مخلوق اور احسن تقویم کے مصداق انسانوں کے درمیان مردوں میں ..
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو اذیت پہنچانے والا جہنمی ہے۔
پچہتر یا پچانوے دن
معصومۂ عالم کی زندگی کے آخری ایام میں، ام المؤمنین جناب ام سلمہ ان کی ملاقات کو آتی ہیں، احوال پرسی کرتی ہیں اور ام المصائب حضرت زہرا(س)جواب میں فرماتی ہیں : ...
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مختصر لیکن برکتوں سے سرشار عمر
جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کا ایک ممتاز پہلو یہ ہے کہ آپ کا سن مبارک اکثر مورخین نے صرف اٹھارہ سال لکھا ہے۔
حسنین علیہ السلام کی سپر
ولایت امیرالمومنین کے اثبات کی راہ میں دختر رسول(ص)نے نبی اکرم کے اصحاب و انصار کے درمیان اپنے فرزند حسن و حسین علیہم السّلام کے مخصوص مقام و منزلت سے بھی استفادہ کیا ۔
فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت
مدینہ ظلمت شب کی نذر ہوچکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سورہی ہے رات کا وحشت انگیز سناٹا داماد رسول(ص) کے لبوں کی جنبش پر کان لگائے ہوئے ہے وہ کہ جن کو ان کے گھر میں ...
حضرت زھرا کی حکمت عملی
ایسے میں نبی اکرم(ص)کی بیٹی نے دو پہلوؤں سے اپنی جد و جہد شروع کی، ایک طرف اسلامی حقائق سے پردہ اٹھا کر " ولایت" کے حقیقی مفہوم و مطالب سے لوگوں کو آشنا بنایا اور ہوشیار و خبردار کیا، دوسری طرف وہ عظیم خطرات جو اسلام اور مسلمانوں کے لئے دہن کھول
نبی اکرم(ص) کے غم میں گریہ و بکا
دختر رسول حضرت زہرا(س)کی دوسری حکمت عملی کہ جس کا تقریبا" سبھی مورخین نے ذکر کیا ہے یہ تھی کہ آپ فراق پیغمبر میں بہت زیادہ گریہ کیا کرتی تھیں یہاں تک کہ " بکائین تاریخ " میں آپ کا نام بھی شامل ہے وہ زہرا(س) ...
فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا-س-
واقعہ فدک اورحضرت زہرا(ع)کا ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ہماری غرض جناب فاطمہ زہرا(ع)کی زندگی کے ان واقعات کی تشریح کرنا ہے
زندگی نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا
آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ام ابیھا ھے، یعنی اپنے باپ کی ماں، یہ لقب اس بات کا ترجمان ھے ...
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مثالی کردار
اقبال نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے کردار کو عورتوں کے لئے مثال اور نصب العین قرار دیا ہے بیٹی ، بیوی اور ماں کی حیثیت سے حضرت فاطمہ نے جو زندگی...
حضرت فاطمہ زہراء (س)
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن