• قرآنی تعلیمات اور سائنسی علوم کی ترغیب
    • اِسلام کا فلسفۂ زندگی دیگر اَدیانِ باطلہ کی طرح ہرگز یہ نہیں کہ چند مفروضوں پر عقائد و نظریات کی بنیادیں اُٹھا کر اِنسان کی ذِہنی صلاحیتوں کو بوجھل اور بے معنی فلسفیانہ مُوشگافیوں کی نذر کر دِیا جائے
    • مکھیوں میں قبل از وقت منصوبہ بندی کی صلاحیت
    • امریکہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اب یہ معلوم ہو گیا ہے کہ مکھیوں کو مارنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے۔ تجربات سے یہ بھی واضح ہوا ہے کہ مکھیاں یہ بات بھی جان جاتی ہیں کہ حملے کی صورت میں انہیں کس قدر جسمانی حرکت کی ضرورت ہوگی
    • گوگل کے ذریعے قدیم روم کا نظارہ
    • گوگل صارفین کمپیوٹر نقشوں کے ذریعے کولیسیئم کا بھی نظارہ کر سکتے ہیں گوگل نے اپنے تھری ڈی میپ ٹول میں ایک اور خصوصیت کا اضافہ کر دیا ہے
    • انڈیا: پہلے خلائی جہاز کی الٹی گنتی
    • ہندوستان کا خلائی ادارہ ’اسرو‘ چاند پر اپنا پہلا خلائی جہاز بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ کسی خلانورد کے بغیر پرواز کرنے والا خلائی جہاز چندریان -1 بدھ کی صبح لانچ ہوگا اور اب اس کی 49 گھنٹے کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
    • بارانی جنگلات کے تحفظ کے لیےاپیل
    • جنگلات کی کٹائی سے مقامی ماحولیات پر اثر پڑ رہا ہے برازیل کے صدر لوئیس اِیناسیو لولا ڈا سِلوا نے امیزون کے بارانی جنگلات کے تحفظ کے لیے ایک عالمی فنڈ قائم کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت برازیل آب و ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے نمٹنا چاہتا ہے
    • بن مانس کے وجود پر خطرے کے بادل
    • گرے شینکڈ ڈاؤک لنگور بے حد خطرے والی فہرست ميں شامل ہے پوری دنیا کے بن مانس سے متعلق کیے گئے ایک جائزے کے مطابق اس کی مختلف 48 فیصد قسمیں معدوم ہونے کے قریب ہیں۔
    • نہ نظر آنے والے لباس کی ’تیاری‘
    • اگر کسی چیز پر پڑنے والی روشنی اس میں جذب نہ ہو یا اس پر عکس نہ پڑے تو وہ چیز نظر نہیں آتی امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایسا لباس تیار کرنے کے بہت نزدیک ہیں جسے پہن کر نظروں سے اوجھل ہوا جا سکتا ہے۔
    • مختصر ترین سانپ کی دریافت
    • ڈاکٹر ہیجز کا خیال ہے کہ یہ سانپ دیمک کھاتا ہے .کریبئین جزیرے بارباڈوس میں دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ دریافت کیا گیا ہے ۔یہ سانپ صرف چار انچ لمبا اور ایک سپیگٹی نوڈل جتنا موٹا ہے۔
    • ورزش نہ کرنے والوں کیلیےدوا
    • دوا کے استعمال سے ورزش کرنے والے افراد کی کارکردگی بہتر ہوگی‘ امریکی سائنسدان ایک ایسی دوا کی تیاری کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کےاستعمال سے جسمانی ورزش نہ کرنے والے افراد بھی وزرش کے کچھ فوائد سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔
    • خلاء میں سیاحت، جیٹ کی رونمائی
    • برینسن نے جہاز کا نام ’اِیو‘ اپنی والدہ کے نام پر رکھا ہے .برطانوی بِزنِسمین رچرڈ برینسن نے خلاء میں سیاحت کے اپنے منصوبے میں شامل جیٹ طیارے کی رونمائی کی ہے۔ برینسن کے خیال میں سیاحوں کو خلاء کی سیر کروانے کے لیے پرواز میں ابھی اٹھارہ ماہ لگ سکتے ہیں۔
    • مریخ پر پہلے جگہ جگہ پانی تھا
    • مریخ پر نیلے رنگ کی مٹی اور کائی جمی ہوئی ملی ہے جس سے پانی کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے سیارہ مریخ پر بھیجےگئے خلائي جہاز سے ملنے والے ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ اس سیارہ پر کبھی وافر مقدار میں پانی پایا جاتا تھا
    • ملیریا کا نیا ممکنہ طریقہ علاج
    • ملیریا سے ہر سال دس لاکھ لوگ ہلاک ہوتے ہیں .آسٹریلوی رسرچرز نے ملیریا کے علاج کا ایک نیا ممکنہ طریقہ دریافت کیا ہے جسے ایک اہم سائنسی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے سائنسدان یہ پتہ لگانے میں کامیاب ہوئے ہیں
    • جعل سازی سے بچاؤ کاسافٹ ویئر جاری
    • نئے سافٹ ویئر سے انٹرنیٹ جعل سازی کو روکنا ممکن ہو گا انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیاں ایک ایسا سافٹ ویئر متعارف کروا رہی ہیں جس کے ذریعے انٹرنیٹ کے نظام میں ایک ایسے نقص کو ختم کیا جا سکےگا جس سے جعل ساز انٹرنیٹ صارفیں کو مالی نقصان پہنچا سکتے ہیں
    • ستر سال کی عمر میں جڑواں بچے
    • ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے صحت مند ہیں ہندوستان کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک ستر سالہ عورت نے لڑکے کی خواہش میں آئی وی ایف طریقۂ علاج کی مدد سےدو جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔
    • مضرگیسیں، پچاس فیصد کمی کاعزم
    • یورپی یونین اور جاپان کاربن اخراج کے لیے قلیل مدتی ہدف کا تعین چاہتے ہیں جاپان میں جاری جی ایٹ اجلاس میں شریک عالمی رہنما گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے سنہ 2050 تک کاربن اخراج میں پچاس فیصد کمی کا عالمی ہدف متعین کرنے پر تیار ہوگئے ہیں
    • ’قابلِ پرواز کار کا خواب‘
    • گھریلو کمپیوٹروں برقی کار کے موجد سر کلائیو سینکلائر کا کہنا ہے کہ اڑ سکنے والی کار جلد ہی ایک حقیقت کا روپ دھار لے گی۔بی بی سی ریڈیو فور کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’جلد ہی اڑ سکنے والی کار کی تیاری انفرادی استعمال کے لیے تکنیکی اور
    • کینیڈا: لاکھوں مکھیاں سڑک پر
    • جب ایک صحافی نے لاری کے قریب پہنچنے کی کوشش کی تو کئی شہد کی مکھیوں نے انہیں ڈنگ مار دیا مشرقی کینیڈا میں ماہرین اس کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ شہد کی تقریباً بیس لاکھ مکھیاں قابو سے باہر نہ ہونے پائیں جو ایک ہائی وے پرلاری الٹنے کے بعد اس میں سے نکل پڑی ہیں
    • مریخ پر برف کی ’تصدیق‘
    • مریخ پر برف کی موجودگی اور اس کے بخارات کی صورت میں غائب ہونے کے شواہد ملے ہیں امریکہ کے خلائی تحقیقات کے ادارے ناسا نے مریخ پر برف دریافت ہونے کے ’ٹھوس شواہد‘ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا
    • انٹرنیٹ میں بڑی تبدیلی کا امکان
    • انٹرنیٹ ایڈریس نظام تک عام رسائی کے منصوبے کی منظوری کی صورت میں انٹرنیٹ کے میدان میں حالیہ چند دہائیوں کی سب سے بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔۔
    • ’بائیو فیول غربت میں اضافے کی وجہ
    • امدادی ایجنسی اوکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق روایتی ایندھن کی جگہ بائیو فیول کا استعمال دنیا بھر کے تیس ملین سے زائد افراد کی غربت میں اضافے کی اہم وجہ بنا ہے۔ برطانوی تنظیم کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کی انہی’ماحول ...دوست پالیسیوں‘ کی وجہ سے
    • ہسپانیہ:موبائیل فون کی لت کا علاج
    • ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کو 16 برس عمر سے پہلے فون نہ دلوائیں ہسپانیہ میں ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق دو بچوں کو موبائیل فون کی لت سے بچانے کے لیے ذہنی امراض کے علاج کے ایک ادارے میں داخل کیا گیا ہے۔ بچوں کی عمر 12 اور 13 سال ہے اور انہی
    • ہونڈا نے پہلی ہائیڈروجن کار بنا لی
    • ہائیڈروجن کارڑ چھ سو ڈالر کے عوض ایک مہینے کے لیے لِیز پر مل سکے گی جاپانی کار کمپنی ہونڈا نے ہائیڈروجن سے چلنے والی پہلی کمرشل کار کی پیدوار شروع کر دی ہے جس سے کسی بھی گیس کا اخراج نہیں ہوگا۔ چار نشستوں والی یہ گاڑی جس کا نام ’ایف سی ایکس کلیرٹی‘ ہوگ
    • چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس
    • چاند پر مشن کے سلسلے میں تجربات بہت کامیاب ہو گئے ہیں۔ تجربے کے دوران ویلز میں ریت کے ڈھیروں میں تین میزائل داغے گئے اور اس کے نتائج بہت حوصلہ افزاء ہیں۔ ریت کے ڈھیروں کو چاند کی سطح کےطور پر استعمال کیا گیا۔ مولارڈ سپیس سائنس لیباریٹری کے پروفیسر ای
    • نظامِ شمسی سے باہر سب سے بڑا سیاره
    • ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے اب تک سب سے بڑے سیارے کو دریافت کر لیا ہے جو ایک اور سیارے کے گرد چکر لگا رہا ہے۔ ایک اور سیارے کے مدار میں گردش کرنے والا یہ سیارہ مشتری سے ستر فیصد بڑا ہے۔
    • سردی سے بچوں میں کینسر
    • سائنسدانوں نے کہا ہے کہ سردی، نزلہ اور دوسرے انفیکشنوں سے بچوں میں کینسر کے پیدا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں
    • چین میں سب سے زیادہ کاربن آلودگی پیدا کرنے والا ملک
    • بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق چین ممکنہ طور پر قریباً دو برس پہلے ہی دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والا ملک بن چکا تھا۔ دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے ممالک میں اس وقت امریکہ کو سر فہرست تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم ’یو سی ایل‘ برکلے کی تحقیقات
    • جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ
    • یہ جعلی فائل یا تو موسیقی، کم دورانیے کی ویڈیو یا فلم کی شکل میں ہوتی ہے- کمپیوٹروں کو ناپسندیدہ پروگراموں یا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی کمپنی میک ایفی کا کہنا ہے کہ تقریباً پچاس ہزار افراد جعلی میڈیا فائل کے ہاتھوں نقصان اٹھا چکے ہیں
    • موسمی تغیر سورج سے جڑا نہیں
    • برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلیاں شمسی تغیرات کا نتیجہ نہیں ہے۔ سائنسدانوں نے اس نظریے کے ثبوت کے طور پر ٹھوس شواہد بھی پیش کیے ہیں
    • کیا آئن سٹائن کا نظریہ درست تھا؟
    • البرٹ آئن سٹائن کے نظریۂ اضافت کی آزمائش کی غرض سے ناسا کا مصنوعی سیارہ ’گریویٹی پروب بی‘ توقع ہے کہ سترہ اپریل کو خلا میں بھیج دیا جائے گا۔
    • زہرہ پر کبھی پانی کے سمندر تھے
    • سیارہ زہرہ جسے وینس یا ناہید بھی کہتے ہیں اور جس کی سطح اب انتہا سے زیادہ گرم ہے اس کے بارے میں سائنس دانوں کو بہت ٹھوس شہادتیں ملی ہیں کہ کسی زمانے میں وہاں پانی سے لبالب سمندر تھے۔