• حضرت زہرا سلام اللہ کا پردہ
    • سیدہ عالم نہ صرف اپنی سیرت زندگی بلکہ اقوال سے بھی خواتین کے لیے پردہ کی اہمیت پر بہت زور دیتی تھیں. آپ کا مکان مسجدِ رسولِ سے بالکل متصل تھا
    • حضرت فاطمہ(س) کا اخلاق و کردار
    • حضرت فاطمہ زھرا اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ تھیں جود و سخا، اعلیٰ فکری اور نیکی میں اپنی والدہ کی وارث اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے پدر بزرگوار کی جانشین تھیں
    • حضرت فاطمہ (س) کا نظام عمل
    • حضرت فاطمہ زہرا نے شادی کے بعد جس نطام زندگی کا نمونہ پیش کیا وہ طبقہ نسواں کے لئے ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے۔ آپ گھر کا تمام کام اپنے ہاتھ سے کرتی تھیں
    • یوم ظہور پرنور خاتون جنت سیدہ النسا (حصّہ دوّم )
    • حضرت فاطمہ زھرا(ع) کی تاریخ ولادت کے سلسلہ میں علماء اسلام کے درمیان اختیاف ہے۔ لیکن اہل بیت عصمت و طہارت کی روایات کی بنیاد پر آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ھوئی
    • نسیم غدیر کی دوسری حدیث
    • حضرت رسول خدانے علی (علیہ السلام ) سے فرمایا اے علی تیرے شیعہ قیامت کے دن کامیاب ہونگے اور جو بھی کسی ایک تیرے شیعہ کی توہین کرے گا
    • نسیم غدیر کی پہلی حدیث
    • حضرت رسول گرامی اسلام نے فرمایا خدا نے میرے بھائی علی بن ابی طالب کیلئے بہت فضائل بیان کئے ہیں اور جو بھی حضرت کی ایک فضیلت بیان کریگاجبکہ اپنے مولا کی معرفت رکھتا ہو
    • بشارت ظہور حضرت مہدی (عج) ( حصّہ چہارم )
    • حافظ ابن ماجہ متوفی ۳۷۲ھ لکھتے ہیں ، ہم سے حرملہ ابن یحیٰ مصری نے وابراہیم سعید جوہر نے حدیث بیان کی کہ ان دونوں نے کہا ہم سے عبدالغفارابن داوود حیرانی نے حدیث بیان کی
    • بشارت ظہور حضرت مہدی (عج)
    • صدر اسلام میں ” عقیدہ مہدویت“ کے مسلم اوررائج العقیدة ہونے کی وجہ سے سنی روایات بھی حضرت مہدی (عج) کے ظہور پر گواہ ہیں جو کہ کتب حدیثی ، رجالی ، تاریخی وغیرہ میں نقل ہوئی ہے
    • شجاعت و بہادری
    • ہمیشہ ایسا ہو تا ہے کہ جب جنگ میں شدت پیدا ہو جاتی او ر دو گروہ بر سر پیکار ہو جا تے تو ہم آنحضرت ۖ کی پناہ میں آجاتے اور آپ کو اپنی سپر قرار دیتے کیونکہ آپ ۖ کے علاوہ کو ئی بھی دشمن کے قریب نہ ہو تا
    • حسن سلوک اور مہربانی
    • قرآن مجید رسول اللہ ۖکی بہترین اخلاقی خصوصیت حسن سلوک اورمہربانی وعطوفت بیان کر تا ہے ، آپۖ نے اپنی اسی خصوصیت کی بنا پر بہت سے دلوں کو اپنی طرف جذب کیا اور انہیں ہدایت کے چشمہ سے سیراب کیا ،ارشاد ہو تا ہے
    • پیغمبر ص کی زہد و پارسائی
    • آپۖ نے اس دنیا کو ذلیل و خوار سمجھا اور پست و حقیر جانا اور یہ جا نتے تھے اللہ نے آپ کی شان کو با لا تر سمجھتے ہو ئے اور اس دنیا کو آپ سے الگ رکھا ہے اور گھٹیا سمجھتے ہو ئے دوسروں کے لیے اس کا دامن پھیلا دیا ہے
    • توصیف و تعریف
    • حضرت رسول خدا ۖ کے حقیقی اوصاف اور آپکی سچی تعریف اور دقیق ہے کہ انسان اس کی سحر انگیزی اور معنی کی گہرائی میں ورطہ حیرت میں پڑجاتا ہے
    • حضور ۖ کی جدوجہد
    • اللہ تعالیٰ نے آپۖ کو نا قابل انکار دلیلوں ،واضح کامرانیوں اور راہ (شریعت)کی راہنما ئیوں کے ساتھ بھیجا آپ نے اس کے پیغام کو واشگاف انداز میں پیش کر دیا اورلوگوںکو سیدھے راستے کی راہنمائی کر دی
    • رسول اللہ ۖکی بعثت کے مقاصد
    • پروردگار نے حضرت محمد ۖ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا تاکہ آپ لوگوں کو بت پرستی سے نکال کر عبادت الٰہی کی منزل کی طرف لے آئیں اور شیطان کی اطاعت سے نکال کر رحمن کی اطاعت کر ائیں اس قرآن کے ذریعہ جسے اُس نے واضح اور محکم قرار دیا ہے
    • رسول اللہ ۖ کی نبوت وعدہ الٰہی
    • اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ۖکی نبوت کا وعدہ دیا تھا اور گزشتہ انبیا ء کی زبانی آپۖ کی خبر دی تھی پس اللہ تعالیٰ نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اُسے تکمیل کیا جس کی خبر پہلے دی تھی
    • رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں
    • معاشرے کو قابل عمل نمونے (آئیڈیل )کی ضرورت ہو تی ہے جس کی پہچان لازمی ہے ۔قرآن مجید اسلامی معاشرے کے لیے رسول اللہ ۖکو اعلیٰ ترین نمونہ (اسوہ) قراردیتا ہے ۔ارشاد ہو تا ہے ۔
    • رمضان کی فضیلت حدیث میں (دوسرا حصہ)
    • جو آدمی اس مہینے میں اپنی بخشش نہ کرا سکے، گناہ معاف نہ کراسکے، جنت حاصل نہ کر سکے اور جہنم سے رہائی نہ پا سکے وہ بڑا بدبخت انسان ہے، اس نے رحمتوں اور برکتوں کے مہینے کو پایا ، اسے نزول قرآن، قبولیت دعا کا مہینہ ملا، صاف میدان ، ہموار راستہ ملا، گناہوں کی
    • رمضان کی فضیلت حدیث میں (پہلا حصہ)
    • آپ نے اپنے بہت سے ارشادات میں رمضان کی عظمت ،برکت اور فضیلت کو بیان فرمایا۔آپ نے فرمایا: جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو عرش الٰہی کے نیچے سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں جس کی وجہ سے درختوں کے پتے حرکت کرتے ہیں، ٹہنیاں جھومتیں ہیں، ان سے خوبصورت آواز پیدا
    • امام موسی کاظم (ع) کی امامت کس طرح ہوئی؟
    • ۱۴۸ ھ میں امام جعفرصادق علیہ السلام کی وفات ہوئی، اس وقت سے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام بذات خودفرائض امام کے ذمہ دارہوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پرمنصوردوانقی بادشاہ تھا
    • بعثت رسول اللہ ص تاریخ کاعظیم واقعہ
    • دنیا میں بہت سے عظیم واقعات رونما ہوئے ہیں ،عظیم انبیاء مبعوث ہوئے ہیں، انبیائے اولوالعزم مبعوث ہوئے ہیں اور بہت سے بڑے بڑے واقعات ہو گذرے ہیں لیکن رسول اکرم ۖ کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ نہیں ہے
    • شہادت امام حسن عسکری (ع)
    • امام حسن عسکری علیہ السلام کی کنیت ابومحمد ہے جبکہ مختلف کتب میں آپ (ع) کے متعدد القاب ذکر ہوئے ہیں جن میں مشہورترین عسکری ہے جس کا سبب شہر سامرا کے محلہ عسکر میں آپ (ع) کی رہائش یا بالفاظ دیگر قلعہ بندی ہے۔
    • حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت
    • آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے
    • امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ
    • حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادر گرامی جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر تھیں ۔
    • حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر
    • سترہ ربیع الاول سن تراسی ہجری قمری کو طلوع فجر کا وقت تھا شہر رسول مدینے کی فضا برکت سے معمور تھی ۔ اسی ہنگام خاندان عصمت و طہارت کی ایک عظیم ہستی امام جعفر صادق علیہ السلام نے عالم ہستی میں قدم رکھا اور شہر مدینہ کی خیرو برکت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
    • حضرت علی علیه السلام کی جنگیں ( حصّہ پنجم )
    • امام علیہ السلام: یہ گناہ نھیں ھے بلکہ فکروعمل میں ایک قسم کی سستی ھے کہ تم لوگوں کی وجہ سے مجھ پر آپڑی ھے اور میں نے اسی وقت تم کو اس کی طرف متوجہ کیا تھا اور اس سے روکا تھا۔
    • امام رضا (ع) کی دس احادیث
    • امام رضا (ع) نے فرمایا: محمد اور اہل بیت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر صلوات اور تحيّت کا ثواب سبحان اللّه ، لا إ له إلاّاللّه ، اللّه اكبر کے ثواب کے برابر ہے۔
    • علمی اور دینی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار
    • علم و دین کی قدامت اور ان کے درمیان ربط و تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ اس کے منابع اور مبادی پرانے ہیں اور ان کے درمیان تناسب یا عدم تناسب کی بحث بھی بہت ہی پرانی ہے۔ اس سلسلے میں مختلف مکاتب نے مختلف نظریات بھی پیش کئے ہیں اور مغربی دنیا میں اس سلسلے می