صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 12 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اردو ادب و ثقافت
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اقبال کے کلام میں کربلا
شہادت حسین کی نئی معنویت کی طرف سب سے پہلے اقبال کی نظر گئی‘ اور اس کا پہلا بھرپور تخلیقی اظہار اقبال کے فارسی کلام میں ملتا ہے۔
سیّد الشّہداء
دشتِ غربت میں صداقت کے تحفظ کے لیے/تُو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی
اردو میں ناول کے خد و خال
عبد الحلیم شرر نے اثنائے سفر میں سر والٹر اسکاٹ کا ایک ناول پڑھا اور اردو ناول میں دفعتاً تاریخ نگاری کے میدان میں قدم رکھا۔
احمد ندیم قاسمی کا 94واں یوم پیدائش
ملک کے مشہور و معروف افسانہ نگار،کالم نویس اور شاعر احمد ندیم قاسمی کا چورانوے واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ یوں تو احمد ندیم قاسمی مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے
سُرخ ٹوپی (حصّہ ششم)
اس قسم کی دو چٹھیاں مہری کو پہنچیں اور گو وہ قرآن پاک کے سوا اور کچھ نہ پڑھ سکتی تھی، لیکن گاؤں کے مولوی جی نے جو بیک وقت مدرسے کے اول مدرس مسجد کے امام اور برانچ پوسٹ ماسڑ تھے، اسے جو کچھ پڑھ کر سُنایا
سُرخ ٹوپی (حصّہ پنجم)
مہری پر گاموں کی علمیت کا بھی بہت زیادہ رعب پڑگیا تھا ۔ گاموں نے اسے بتایا تھاکہ ’’ ابا کو پولیس پکڑ کر لے گئی اور چھ مہینے وہ جیل میں چکی پیستے رہے ۔
سُرخ ٹوپی (حصّہ چهارم)
اور وہ ایلومینیم کا کٹورا اٹھا کر اس میں پانی ڈالتے ہوئے کہتی ۔’’ کہو تو شکر ڈال دوں۔‘‘
سُرخ ٹوپی (حصّہ سوّم)
مہری کو جہیز میں ایک ریشمی کپڑا نہ ملا تھااور اس کے ماتھے کی مہر اور کانوں کے آویزے جو تانبے کے تھے، شادی کے دوسرے ہی دن اپنی چمک کھو بیٹھے تھے۔
سُرخ ٹوپی (حصّہ دوّم)
’’ اسے چھٹی نہیں ملنے کی۔ وہ ابھی رنگروٹ ہے!‘‘ اس نے گرد آلود کپڑے کو صابن کے میلے جھاگ میں بھگوتے ہوئے کہا۔ لیکن اس کا دل پکار رہا تھا،’’ پگلی رنگروٹوں کو بھی چھٹی مل سکتی ہے اور وہ تو اب رنگروٹی پاس کر چکا ہو گا۔‘‘
سُرخ ٹوپی
اس نے کپڑا نچوڑ کر الگنی پر لٹکایا اور منڈیر پر بیٹھے ہوئے کوّے کو دیکھ کر بولی ۔’’ تو جل مرے موئے کالے کلوٹے بھتنے، کائیں کائیں سے میرا مغز چاٹ لیتا ہے۔ گاؤں بھر میں کیا یہی منڈیر اچھی لگتی ہے تجھے ؟
مفکر پاکستان اور فلسفی شاعرعلامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم پیدائش
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔
اُردو، ایک تہذیب یافتہ زبان ہے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز دانشور اور آرٹس کونسل کے نائب صدر‘ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی نے کہا ہے کہ اردو ایک تہذیب یافتہ زبان ہے
ساحر کا سب سے بڑا اعزاز عوامی مقبولیت تھی
ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کا انتقال ۵۲اکتوبر۰۸۹۱ءکو ممبئی میں ہوا۔
بچّہ اور شمع
کیسی حیرانی ہے یہ اے طفلک پروانہ خو!/ شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو
بر صغیر ہند و پاک کے مشہور ادیب اور محقق سید مسعود حسین رضوی
سید مسعود حسین رضوی ادیب اردو تحقیق و تنقید کے میدان کا ایسا نام ہے کہ ان کا ذکر آتے ہی ان کے ارشادات پر اعتبار کیا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے جو کچھ لکھا اور جو کچھ کہا وہ گہری فکر و جستجو کا نتیجہ ہے۔
میرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
اردو شاعری کی عہد ساز شخصیت احمد فراز کو دنیا سے رخصت ہوئے دو سال ہوگئے ہیں مگر ان کی مقبولیت اور شہرت میں فرق نہیں آیا۔ ان کا کلام آج بھی عوام اور خواص میں پذیرائی کی رفعتوں کو چھو رہا ہے۔
عظیم ناول نگار خدیجہ مستور
اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں خدیجہ مستور کا نام بے حد اہمیت کا حامل ہے ۔ یوں تو ان کے ناولوں اور افسانوی مجموعوں کی تعداد سات ہے ۔ مگر ان کا ناول ’ آنگن ہی اس قدر توانا ثابت ہواکہ اس نے ان کے نام کو زندہ جاوید کر دیا ۔
ایک پرندہ اور جگنو
سر شام ایک مرغ نغمہ iiپیرا/ کسی ٹہنی پہ بیٹھا گا رہا iiتھا
بر صغیر میں خبر نویسی کا آغاز
قدیم ہندوستان میں خبر رسانی و خبر نویسی کا ایک خاص طریقہ تها- ہر گاؤں سے خبریں اکٹهی کر کے بادشاه وقت تک پہنچانے کا انتظام تها-
ڈاکٹر محمد باقر
ڈاکٹر محمد باقر فارسی زبان کے ایک مایہ ناز استاد 1290 ہجری شمسی میں پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوۓ اور اسی شہر کے تعلیمی اداروں میں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی ۔
ہندی اردو تنازعات اور معروضی حقائق کی روشنی میں (حصّہ چهارم)
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اردو نے اپنے ارتقا کے کسی بھی مرحلے میں برج بھاشا کی ان شکلوں کو اختیار نہیں کیا۔
مولوی اسما عیل میرٹھی
مولوی اسماعیل میرٹھی کا شمار جدید اردو ادب کے ان اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے جن میں مولانا الطاف حسین حالی، مولوی محمد حسین آزاد وغیرہ شامل ہیں۔
جوش ملیح آبادی کی یاد میں
عظیم شاعر جوش ملیح آبادی کا انتقال اسلام آباد میں 22فروری سنہ 1982کو ہوا تھا ۔ لیکن اس عرصے میں بھی جوش کے نام پر تنازعات کم نہیں ہوئے۔
کپاس کا پهول (حصّہ پنجم)
“ نہیں بیٹی“۔ مائی تاجو کھل کر رو رہی تھی۔ “ لے لیتی پر آج تمھاری ماں نے مجھے بتایا ہے کہ میں محتاج ہوں
فراق گورکھپوری کے نواسے بھی شاعری کرتے ہیں
وشو رنجن ایک اعلیٰ پولس افسر ہیں۔ وہ ریاست چھتیس گڑھ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہیں۔
صنایع دستی استان قم
فرش ابريشم دستباف قم از نفيس ترين صنايع دستى است كه از نظر رنگ آميزى و طرح و نقشه اصيل ايرانى و كيفيت آن در دنيا رتبه اول و در كشورهاى اروپايى طرفداران بسيارى دارد. بافندگان فرش ابريشم در قم اكثراً زنان هستند...
Bo “ زبان ہمیشہ کے لیے دفن
بھارت میں ماہر لسانیات کا کہنا ہے کہ جزیرہ آدمان ”Adaman“میں بولی جانے والی قدیم بو ”BO“زبان کو جاننے والی آخری خاتون کے انتقال کے ساتھ ہی یہ زبان بھی ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئی ہے
اردو کا منفرد شاعر یاس یگانہ چنگیزی
یاس یگانہ کو سمجھیئے تو وہ یکتائے روزگار ہیں ورنہ ان کا نام تو بہت ہی طویل ہے یعنی مرزا واجد حسین یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی ثم عظیم آبادی۔
ابر
اٹھی پھر آج وہ پورب سے کالی کالی گھٹا / سیاہ پوش ہوا پھر پہاڑ سربن کا
وہ شام ابھی تک ہوتی ہے
وہ مندر ہے یا جوتی ہے / اک بت کے لیے وہ ہوتی ہے
روستای فردو
روستاي فردو قدمت و پيشينه تاريخي طولاني دارد. بناي امامزاده بسوره (باوره) در حوالي روستا و همچنين امامزادهاي در داخل روستا قدمت اين روستاي کوهستاني را نشان ميدهند. قدمت اين زيارتگاهها به دوره صفوي ميرسد.مردم روستاي فردو به زبان فارسي...
اردو اپنے رسم الخط کے ساتھ ہی زندہ رہے گی
ایک ایسے ملک میں جہاں لوگ اردو بول کر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہندی بول رہے ہیں اردو مکالموں، گیتوں اور اصلاحات سے لئے گئے عنوانات پر بنی فلمیں دیکھنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں
خربوزے ۔ احمد ندیم قاسمی کا شہرہ آفاق افسانہ ( حصّہ دوّم )
ان کھیتوں سے نکل کر بہت دور چلاجاؤں گا۔ وہ جہاں اڑتی ہوئی کونجیں چڑیا نظر آرہی ہیں، جہاں ریلیں اور لاریاں چلتی ہیں۔
موت سی آنکھ میں اترتی ہے
موت سی آنکھ میں اترتی ہے/ زندگی سانس میں سلگتی ہے
قطب الدین ایبک
بچپن میں حاکم نیشا پور قاضی فخر الدین عبدالعزیز کوفی نے اسے خریدا اور اس کے زیر سایہ قطب الدین نے تعلیم و تربیت کے علاوہ شہسواری اور تیراندازی کی تربیت حاصل کی ۔
اپنی دلکش نگاہوں کو اب پھیر لو
اپنی دلکش نگاہوں کو اب پھیر لو/ اب تو میں ایک منزل کا رستہ نہیں
حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ ششم)
شاہنامہ اسلام سے مسلمانوں کی تاریخ کا اہم ترین اور صحیح ترین دور زنده ہو کر اپنے تمام ثمرات و برکات کے ساته ہمارے سامنے آجاتا ہے-
مجيد امجد سے باتيں (حصّہ ششم)
روماني نظميں جن كے آپ نے حوالے ديئے، اس زمانے كے بيشتر شعرا كا آغاز انہيں نظموں سے ہوا- آپ كي ابتدائي نظميں بهي روماني نظموں اور ان شعراء كے ہاں كچه فرق محسوس كيا ہے؟
حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ پنجم)
حفيظ كا شاہنامہ اسلام بهي ايك غير معمولي كاوش ہے- چاروں جلدوں ميں رسول اكرم(ص) كي حيات طبيہ كں دوران تاريخ اسلامي كں واقعات بڑي شرح و بسط سے بيان هوئے ہيں-
سید عابد علی عابد
سید عابد علی عابد ایم۔اے ایل۔ایل۔بی اردو کے بڑے تنقید نگاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ اردو اور فارسی کے شاعر ، نقّاد اور ڈرامہ نگار تھے اور دیال سنگھ کالج کے مشہور ترین پرنسپل تھے۔
خربوزے ۔ احمد ندیم قاسمی کا شہرہ آفاق افسانہ
وہ تھکا ماندہ روتا بسورتا سو گیا ۔ سوتے میں اس نے ایک خواب دیکھا کہ آسمان کے ستارے ہولے ہولے خربوزوں کی شکل اختیار کررہی ہیں۔
حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ چهارم)
ليكن محض يہي كچه نہيں كہيں محض تلخي ہے اس ميں شعريت ہے اور كہيں شيريني ہے تو وه بهي تاثر سے خالي نہيں-
مجيد امجد سے باتيں (حصّہ پنجم)
جن لوگوں آپ كے بعد لكهنا شروع كيا.مگر جنهيں نظم نگار كے طور پر كچه نقاد اہميت ديتے ہيں مثلا اخترالايمان ان كے كلام سے آپ كب متعارف ہوئے؟
جون ایلیا
علامہ جون ایلیا (14 دسمبر، 1937ء – 8 نومبر، 2002ء) برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم تھے۔
ہندی اردو تنازعات اور معروضی حقائق کی روشنی میں (حصّہ سوّم)
یہ ایک لسانیاتی حقیقت ہے کہ ہر زبان اولاً محض ایک ’بولی‘(Dialect) ہوتی ہے جس کا دائرۂ اثرورسوخ ایک چھوٹے سے علاقے یا خطے تک محدود ہوتاہے۔
دریاچه نمک حوض سلطان
درياچه حوض سلطان يا درياچه شاهي ، فرو افتادگي نامتقارني با 330 كيلومترمربع وسعت، در 35 كيلومتري شمال قم و در شمال باختري درياچة نمك است. اين درياچه شامل دو چالة جدا از هم يكي به نام «حوضسلطان» و...
کپاس کا پهول (حصّہ چهارم)
سو گاؤں والوں کی مہربانی سے پٹواری نے اسے طلاق کے بدلے مکان دے دیا۔ اور یہ بھی صبر شکر کر کے بیٹھ گئی کیونکہ اس کے پیٹ میں بچہ تھا۔
وفا کرنا بہت مہنگا پڑا ہے
وفا کرنا بہت مہنگا پڑا ہے / ہر اک الزام سہنا پڑ گیا ہے
کیسا سنگم تھا ایک مدّت سے
کیسا سنگم تھا ایک مدّت سے/ تیرا محرم تھا ایک مدّت سے
تمام عمر کے ساتھی سے دل بہلتا کیا
تمام عمر کے ساتھی سے دل بہلتا کیا/ وہ رات بھر کا مسافر تھا دن ٹھہرتا کیا
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن