• یہ مدینہ ہے (حصّہ چهارم)
    • آئیے دوسری جانب چلتے ہیں ۔ یہ جس مزار پر سیاہ پتھر نظر آ رہا ہے۔ یہ امام سجاد کا مزار ہے۔ ذہن میں ایک بخار میں تپتے ہوئے نحیف انسان کی تصویر ابھرتی ہے جو خیمے سے باہر بکل رہا ہے گرتا ہو سنبھلتا ہوا قتل گاہ کے نشیب کی طرف جانا چاہتا ہے
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ سوّم)
    • یہ بقیع ہے اب ہم اس جگہ قدم رکھ رہے ہیں جہاں کبھی پیغمبر صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قدم پڑتے تھے ۔
    • یہ مدینہ ہے
    • یہ مدینہ ہے۔ مہتاب کی ضو فشانیوں میں نہایا ہوا جہاں امید اور آفتاب کے رنگوں کا حسین امتزاج بھی ہے، انسیت اور اپنائیت سے شرسار ایک پر اسرار شہر یہ مدینہ ہے
    • منہ زوري کے نتائج
    • البتہ یہ بات قابل توجہ ہے کہ ہر مدہوش اور طاقت کے گھمنڈ ميں مست انسان یا گروہ ،اس نشے کي وجہ سے بڑي بڑ ي غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہيں۔
    • امریکي اہداف
    • امریکي اہداف سراسر استکباري ،استعماري اور ہوا وہوس پر مشتمل ہيں،انساني حقوق بلکہ قوموں کے حقوق کے بھي مخالف ہيں اور یورپ نے بھي شاید اس امريکي پليد نيّت کو درک کرلیا ہے
    • مغربی دنیا کے دلفریب نعر ے
    • حقوق بشر کا ڈھنڈورا پیٹنا ،جمہوریت کیلئے شور مچانا اور آزادي کا راگ الاپنا، دنیا ميں کون ہے جو ان باتوں پر یقین کرے گا
    • امریکہ کے مذموم مقاصد
    • امریکي عہدیداروں نے مختلف پریس کانفرنسوں اور گفتگو ميں اپنے اس ہدف کا اظہار کیا ہے ۔ خود انہي کي باتوں سے ان کا ہدف بالکل واضح ہو چکا ہے
    • تہذیب و ثقافت ( دوسرا حصہ )
    • ثقافتی یلغار یہ ہے کہ کوئی گروہ یا سسٹم اپنے سیاسی مقاصد کے لئے کسی قوم کو اسیر بنا لے۔ اس کی ثقافتی بنیادوں کو نشانہ بنائے۔
    • بابری مسجد کا فیصلہ
    • ایودھیا میں واقع صوبے کی سب سے بڑی مسجد جو بابری مسجد کے نام سے مشہور تھی اورجس کے بارے میں ہندوئوں کا خیال ہے کہ مسجد انکے مذہبی پیشوا ’’راما‘‘ کی جائے پیدائش پر موجود مندرکو گرا کر بنایا گیا تھا
    • بابری مسجد بنام رام جنم بھومی
    • ہندستان میں فرقہ پرست عناصر نے ایک بار پھر سر ابھارنا شروع کیا ہے ۔فرقہ پرستوں کو بابری مسجد کے بہانے سیاست کی بالائیوں تک پہنچنے کا موقع ملا تو اس کو انھوں نے اپنی سیاست کے لیے ناگزیر سمجھ لیا
    • بابری مسجد تنازع کا تاریخی پس منظر
    • مسجد کو مسمار کرنے میں ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کا ہاتھ تھا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اٹل بہاری واجپئی، ایل کے ایڈوانی، مرلی منوہر جوشی سمیت دیگر اس سازش میں شامل تھے۔
    • صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ پنجم)
    • یہ گروہ ھاگانہ دہشت گرد گروپ کی ایک شاخ تھی۔ 1941ء میں جب ھاگانہ کی موبائل ایکشن ٹیم تشکیل دی گئی تو یہ گروپ ھاگانہ کی کمانڈ میں جداگانہ طور پر تحریک مزاحمت کی آڑ میں قاتلانہ حملے انجام دیتا تھا
    • آزادی ٴ ہند کا سہرا
    • راؤنڈ ٹیبل کانفرنس جو لندن میں ہوئی تھی اس کے بعد مولانا محمد علی جوہر کا انتقال ہو جاتا ہے اور ہند کے مسلمان بڑی کسمپرسی میں اپنی زندگی گزار رہے تھے اور کسی رہبر کا انتظار تھا۔
    • آئیے! 63 برس کے سود و زیاں کا حساب لگائیں
    • آج 14/اگست ہے، وطن عزیز کا 64 واں یوم آزادی ، ہر طرف لہراتے ہوئے سبز ہلالی پرچم، فضاؤں میں گونجتے قومی نغمے، چہروں پر نظر آنے والی خوشیاں، رنگا رنگ تقریبات، یہ سب اسی مسعود تاریخ کی برکتیں ہیں۔
    • پاکستان کے ساتھ عہد کریں
    • 14 اگست ہماری تاریخ اور آزادی کا وہ سنہری دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے حقوق اور طویل جدوجہد کا ثمر ایک الگ وطن پاکستان کی شکل میں حاصل کیا۔
    • پاکستان قدرت کا ایک انمول عطیہ
    • دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت پاکستان، 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا ۔ پاکستان کا قیام چودہویں صدی ہجری کا سب سے اہم واقعہ ہے جو علامہ محمد اقبال کے خوابوں کی تعبیر،قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت کا ثمراور لاکھوں مسلمانوں کی بارگاہِ شہادت ہے
    • یوم آزادی کے روز
    • بات سیدھی سی ہے کہ مجھے ظالم لوگ درندوں کی طرح نوچ رہے تھے، میرے گھر میں آگ لگی ہوئی تھی
    • فلسطین، اقبال کی نظر میں ( حصّہ دوّم )
    • اگرچہ عثمانی سلطنت اس دور میں اسلام کے ایک ظاہری پوست کی حامل تھی جبکہ تفرقہ سازیوں اور استعمار زدگیوں نے اس کے بعد مسلمانوں کی حالت اور بھی بدتر کردی۔
    • صیہونیزم کے حامی یہودی
    • اس زمانے میں یہودیوں کے اندر مذہبی اعتقادات کے حوالے سے دو بڑے دھڑے پائے جاتے تھے۔ ایک مذہبی دھڑا اور دوسرا سیکولر دھڑا۔
    • سرزمین موعود
    • سرزمین موعود یا ارض موعود سے صیہونیستوں کی مراد فلسطین ہے۔ یہ سرزمین صیہونیستوں کی طرف سے یہودی حکومت کے قیام کی اصلی جگہ کے طور پر پیش کی گئی
    • سیاسی صیہونیزم کی تشکیل کے اسباب
    • سیاسی صیہونیزم انیسویں صدی میں مختلف وجوہات کی بنا پر معرض وجود میں آیا۔ ان میں سے ایک وجہ یہودی ستیزی کی بحث ہے جو 1880 کی دہائی کے شروع میں یوگرومز کی شکل میں روس میں ظاہر ہوئی۔
    • صیہونیزم اور ٹروریزم
    • صیہونیزم انیسویں صدی کے آخر میں تھئوڈور ہرٹزل نامی ایک یہودی مفکر کی جانب سے دنیا میں پھیلے ہوئے یہودیوں کو فلسطین منتقل کرنے
    • بابری مسجد پر ایک مختصر تقریر
    • بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر نے 16 ویں صدی میں ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں تعمیر کرائی۔ یہ مسجد رام کوٹ پہاڑی پر تعمیر کی گئی۔
    • ہندوازم میں کھوکھلا پن
    • دیومالائی کہانیوں پر مشتمل مذہبی کتابیں دن بہ دن خود ہندو اسکالر کے نزدیک اپنا مقام کھوتی جا رہی ہیں اور وہ تعداد میں کئی ایک ہونے کے سبب نزاعی شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں
    • جنگ آزادی (1857ء ) کا تنقیدی جائزہ
    • آیا یہ جنگ آزادی تھی، انقلاب تھا، مذہبی جنگ یا ایک بغادت تھی، نسل، مذہب وفرقہ کی بنیاد پر اختلافات موجود ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی تاریخ صحیح معنوں میں مرتب کرنا اتنی آسان بات نہیں۔
    • یوم آزادی پاکستان مبارک باد
    • آج یوم آزادی ہے جس کی خوشی میں ہر متحرک شے پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے، ہر چہرے پر ایک عزم ہے، پیشانیاں تمتما رہی ہیں۔
    • یومِ آزادئ ہند مبارک
    • 15 اگست کی صبح جب بعدِ نماز آنگن میں نکل کر دیکھتی ہوں تو سارا ماحول فسوں خیز سا محسوس ہوتا ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے بادِ صبا سب سے پہلے ہمارے چہرے کو دھیرے سے چوم کر اس مبارک لمحے کی مبارکباد دئے جا رہی ہو۔