صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
نہج البلاغہ
>
مکتوبات
1
مکتوب نمبر 19
عبداللہ ابن عباس کہا کرتے تھے کہ جتنا فائدہ میں اس نے کلام سے حاصل کیا ہے ,اتنا ہی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام کے بعد کسی کلام سے حاصل نہیں کیا .
مکتوب نمبر 18
میانہ روی اختیار کرتے ہوتے فضول خرچی سے باز آؤ ,آج کے دن کل کو بھول نہ جاؤ .صرف ضرورت بھر کے لےے مال روک کر باقی محتاجی کے دن کے لےے آگے بڑھاؤ.
مکتوب نمبر 17
جب کہ عبداللہ ابن عباس بصرہ ,نواحی ہوا زاور فارس و کرمان پرحکمران تھے اور یہ بصرہ میں ان کا قائم مقام تھا .
مکتوب نمبر 16
تمہارے شہر کے زمینداروں نے تمہاری سختی ,سنگدلی تحقیر آمیز بر تا ؤ اور تشد دکے رویہ کی شکایت کی ہے میں نے غور کیا تو وہ شرک کی وجہ سے اس قابل تو نظر نہیں آتے کہ انہیں نزدیک کر لیا جائے .
مکتوب نمبر 15
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ بصرہ وہ جگہ ہے جہاں شیطان اترتا ہے اور جتنے سر اٹھاتے ہیں. یہاں کے باشندوں کو حسن سلوک سے خو ش رکھو, اور ان کے دلوں سے خو ف کی گرہیں کھول دو.
مکتوب نمبر 14
تمہارا یہ مطالبہ کہ میں شام کا علاقہ تمہارے حوالے کردوں, تو میں آج وہ چیز تمہیں دینے سے رہا کہ جس سے کل انکار کر چکا ہوں
مکتوب نمبر 13
میں نے مالک ابن حارث اشتر کو تم پر اور تمہارے ماتحت لشکر پر امیر مقرر کیا ہے .لہٰذا ان کے فرمان کی پیرو ی کرو ,اور انہیں اپنے لےے زرہ اور ڈھال سمجھو .
مکتوب نمبر 12
جب معقل ابن قیس ریاحی کو تین ہزار کے ہر ا دل دستہ کے ساتھ شام روانہ کیا .تو یہ ہدایت فرمائی . ا س اللہ سے ڈرتے رہنا جس کے روبرو پیش ہونا لازمی ہے اور جس کے علاوہ تمہارے لیے کوئی اور آخر ی منزل نہیںجو تم سے جنگ کرے
مکتوب نمبر 11
جب تم دشمن کی طرف بڑھو یا دشمن تمہاری طرف بڑھے تو تمہارا ٹیلوں کے آگے یا پہاڑ کے دامن میں یا نہروں کے موڑ میں ہونا چاہیے تاکہ یہ چیز تمہارے لیے پشت پناہی اور روک کا کام دے
مکتوب نمبر 10
تم اس وقت کیاکرو گے جب دنیا کے یہ لباس جن میں لپٹے ہوئے ہو تم سے اتر جائیں گے .یہ دنیا جو اپنی سج دھج کی جھلک دکھاتی اور اپنے خط وکیف سے ورغلاتی ہے .
مکتوب نمبر 9
ہماری قوم (قریش)نے ہمارے نبی کو قتل کرنے اور ہماری جڑ اکھاڑ پھینکنے کا ارادہ کیا اور ہمارےلیے غم و ابدوہ کے سرو سامان کئے ,اور برے برتاؤ ہمارے ساتھ روا رکھے .ہمیں آرام و را حت سے روک دیا
مکتوب نمبر 8
جب جریرابن عبداللہ بجلی کو معاویہ کی طرف روانہ کیااورانھیں پلٹنے میں تاخیر ہوئی توانھیں تحریر فرمایا:
مکتوب نمبر7
اما بعد ۔ میرے پاس تیری بے جوڑ نصیحتوں کا مجموعہ اور تیرا خوبصورت سجایا بنایا ہوا خط میرے پاس آیا جسے اپنی گمراہی کی بنا پر تم نے لکھا اور اس پر تیری بے عقلی نے امضاء کیا ہے ۔
مکتوب نمبر 6
جن لوگوں نے ابو بکر، عمراورعثمان کی بیعت کی تھی انھوں نے میرے ہاتھ پر اس اصول کے مطابق بیعت کی جس اصول پر وہ ان کی بیعت کر چکے تھے
مکتوب نمبر5
یہ عہدہ تمہارے لیے کوئی آزوقہ نہیں ہے بلکہ وہ تمہاری گردن میں ایک امانت کا پھندا ہے۔ اورتم اپنے حکمران بالاکی طرف سے حفاظت پرمامور ہو۔
مکتوب نمبر4
اگر دشمن اطاعت کے زیر سایہ آ جائیں تو یہی ہمارا مدعا ہے اور اگر معاملات افتراق اور نافرمانی کی منزل ہی کی طرف بڑھیں
مکتوب نمبر۳
روایت ہے کہ امیرالمومنین کے قاضی شریح ابن حارث نے آپ کےدور خلافت میں ایک مکان اسی دینار کو خرید کیا۔
مکتوب نمبر 2
خدا تم شہر والوں کو تمہارے نبی کے اہل بیت کی طرف سے بہتر ہے
مکتوب نمبر 1
جومدینہ سے بصرہ کی جانب روانہ ہوتے ہوئے اہل کوفہ کے نام تحریر فرمایا۔
1
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن