مجموعہ فرھنگي تاريخي نياوران کی فوٹوگیلری
یہ تہران کے شمال مشرق میں واقع ہے اور انقلاب اسلامی ایران کے بعد میوزیم کی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے ۔ 1378 ہجری شمسی تک اس کا انتظام مجموعہ سعد آباد کے ساتھ مشترک تھا مگر 1379 ہجری شمسی سے اسے ایک الگ ادارے کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔ یہاں تاریخی ،ثقافتی اور قدرتی مناظر کے حوالے سے دلچسپ چیزیں دیکھنےکو ملتی ہیں ۔