صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اصول و اعتقادات امامیہ
>
مہدویت
1
2
3
4
5
حضرت امام مہدی علیہ السلام سے ملاقات
جناب بحرالعلوم کا امام زمانہ (عج) سے ملاقات کرنا
امام زمانہ(عج) کی عالمی حکومت میں انبیاء کا کردار
انبیاء کے لیےاللہ تعالیٰ کا ایک عظیم وعدہ یہ تھا کہ ان کی مدد کرے گا لیکن ان میں سے بہت سےانبیاء ظاہری طورپرشکست کھاگئے تھےاورشہید ہوگئے تھے۔
اسلامى مآخذ و مصادر
امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔
دعائے فرج کے بارے میں آیت اللہ بہجت کی نصیحت
دعائے عظم البلاء کی تلاوت کرو اوراللہ تعالیٰ سے صاحب الامر کے ظہورکی دعا کرو۔ بنابریں علماء نے اس دعا کی تلاوت کرنےکی تاکید فرمائی ہے۔
منتظرین کے فرائض کیا ہیں؟
امام زمانہ (عج) کی عظمت کی وجہ سے ایک ھزار سال سے زائد کے اس عرصے میں ھر گروہ اور ھر جماعت نے اپنی گروھی اور جماعتی
انتظارِ امام زمانہ ﴿عج﴾ کی تڑپ اور ظھور کی کیفیات
ایک ھستی جس کے انتظار کی تڑپ کو بارہ سو برس ھو رھے ہیں کہ آپ تشریف لے آئیں، بارہ سو برس ھوچلے ہیں، سینکڑوں نھیں بلکہ کروڑوں انسان اس امید کا دیا جلائے منتظر پھر رھے ہیں کہ آپ کی تشریف آوری ھو۔
حبّ دنیا، انسان کو وقت کے امام سے دور کر دیتا ہے
فارس المؤمنین فاوںڈیشن کے سربراہ نے کہا: جب تک ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت رہے گی ہمیں امام زمانہ(عج) کی ہمراہی کی توفیق نصیب نہ ہوگی ۔
مہدی موعود{عج} کا عقیدہ
مہدی موعود{عج} کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے ۔اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فردقیام کرے گا جو آپ ؐکا ہم نام ہوگا اوراوراس کا لقب مہدی ہو گا جو اسلامی قوانین کے مطابق عالمی سطح پر عدل و انصاف کی حکومت قائم کریں گے {یملاء الارض قسطاوعدلا کماملئت ظلماوجورا}آپ{عج}زمین کوعدل و انصاف سےاس طرح بھر دیں گےجس طرح وہ ظلم و جور سے پرہو چکی ہوگی”۔
إنتظار اور هماری ذمہ داریاں
جن قرآنی آیات اور روایات میں مسئله انتظار کے متعلق گفتگو هوئی هے ان سے بخوبی یه واضح هوتا هے که عصر غیبت میں منتظر ین کے گردن پر بهت هی سنگین اور بڑی ذ مہ داری هے
شیعہ عصر ظھور میں دنیا کے وارث ہوں گے
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
اسلام میں نظریہ مھدویت
مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام ص سے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پھلے پیغمبر اسلام ص کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گاو جو آپ کا ھم نام ھوگا
گناہ، دل سےامام زمانہ(عج) کو دورکرنےکا باعث بنتا ہے
اللہ تعالیٰ کی معرفت کا معیارکہ ہر زمانےکے امام کی معرفت ہے۔ یعنی امام زمانہ علیہ السلام کی معرفت،اللہ تعالیٰ کی معرفت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
عصر غیبت میں کون سےافراد گمراہی سےنجات حاصل کر پائیں گے؟
قائم آل محمد حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت، اس کی کیفیت اورسچے اورحقیقی منتظرین کے بارے میں گفتگو کی ہےکہ جو اس دورمیں ہمارے لیے روڈ میپ بن سکتی ہیں۔
حضرت حجت (عج) کو 'امام منصور' کیوں کہا جاتا ہے؟
امام زمانہ علیہ السلام کا ایک لقب یہی( منصور) ہے۔ روایات کے پیش نظر حضرت حجت علیہ السلام کربلا کے خون کا انتقام لینے والے ہیں
حضرت امام مہدی(عج) کی حوائج کےحصول کے لیےنصیحت
جو شخص بھی اللہ تعالیٰ کے اوامراور دستورات پرعمل کرنے کی کوشش کرے گا تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی حاجات کے حصول کے لیےاس کی مدد کرے گا
اہل تسنن و نظریہ مہدویت
یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
اہل تسنن و نظریہ مہدویت
یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
قرآن اور حضرت امام مہدی علیہ السلام
”ہم نے توریت کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام کی کتاب زبور میں لکھا ہے کہ آخرکار صالح افراد اس زمین کے مالک ہوں گے۔“
امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
علامہ طبرسی بحوالہ حضرات معصومین علیہم السلام تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں بہت سے انبیاء کے حالات و کیفیات نظر آتی ہیں اور جن واقعات سے مختلف انبیاء کو دوچار ہونا پڑا، وہ تمام واقعات آپ کی ذات ستودہ صفات میں دکھائی دیتے ہیں
نظریہ مہدویت، اور ہماری ذمہ داریاں
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے زمانۂ غیبت میں امت اسلامیہ کا ایک بڑا فریضہ یہ ہے کہ وہ امام کی صحیح پہچان اور معرفت پیدا کرے ۔
اسلام میں نظریہ مہدویت
مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیںو جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا
جعلى مہدى
امام مهدی اور انکا دنیا کو نجات دیني کي بارے میں بہت سی احادیث نقل ہوئی اور لوگوں نے تاریخ میں بہت سے افراد کو مہدی سمجھا جسکی تفصیل یہاں بتائی گئی ہے۔
عقيدہ مہدويت كا آغاز
عقیدہ مہدویت کا آغاز صدر اسلام سے ہی ہو گیا تھا اور پیامبر اسلام ؐ سے اس موضوع پر بہت سی احادیث نقل کی گئی ہیں۔
کیا امام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے؟
امام مہدی سے ملاقات (عج) اور اس ملاقات کی حکایات بہت زیادہ اثرات کی حامل ہیں اور آنحضرت (عج) کی غیبت کے زمانے میں بہت زیادہ تاثیر رکھتی ہیں۔ یہ بات ایمان کی تقویت کا باعث اور عقیدہ مہدویت کی ترویج کا باعث ہے۔
منتظرین کومکمل طورپرآمادہ وتیار رہنا چاہیے
ہمیں اس وقت ایک حساس صورتحال کا سامنا ہے۔ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیےکہ دشمن بیکار نہیں بیٹھے ہوئے ہیں بلکہ وہ ظہورکی راہ میں رکاوٹ ایجاد کرنے کےلیےمختلف قسم کے منصوبے بنارہے ہیں۔ اگرہم نے سستی، کمزوری اوراپنےاندراختلافات کا اظہارکیا تو وہ کامیاب ہوجائیں گے۔
مہدوی حکومت سے لوگوں کے ارتباط کی کیفیت
ایک دین ایسا آئےگا کہ لوگ اتنی پیاس محسوس کریں گے کہ پھروہ اپنے پورے وجود کے ساتھ امام مہدی علیہ السلام کی عالمی حکومت کو سمجھیں گے اوراسے انسان کے اعلٰی اہداف تک پہنچنے کا واحد ذریعہ سمجھیں گے اوراس سے والہانہ محبت کریں گے۔
مہدويت کا کيا مطلب ہے؟
حقيقت مہدويت کا خلاصہ، عالمی معاشروں کی حرکت کا واحد معاشرے اور عام سعادت، امن عامہ اور فلاح، تعاون، عام عالمی حکومت حق و عدل، باطل پر حق کے غلبے، جنود شيطان پر جنود اللہ کی فتح، مستضعفين کی نجات اور مرد عظيم کی امامت ميں مۆمنين کی حکومت کے قيام۔
قرآن اور مہدویت
اس مقدس كتاب ميں چند آيتيں ہيں جو اجمالى طور پر ايك ايسے دن كى بشارت ديتى ہيں كہ جس ميں حق پرست ، اللہ والے ، دين كے حامى اور نيك و شائستہ افراد زمين كے وارث ہوں گے اور دين اسلام تمام مذاہب پر غالب ہوگا _
غیبت صغری کا آغاز
امام مہدی علیہ السلام کی عمرابھی صرف پانچ سال تھی کہ خلیفہ معتمد عباسی نے امام حسن عسکری علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کردیا ، جب آپ کی شہادت کی خبر مشہور ہوئی تو سارے شہر میں کہرام مچ گئی
خاص اصحاب کے سامنے امام مھدی علیہ السلام کا تعارف
امام کی ولادت کے بعد دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لیے امام حسن عسکری نے امام کو غیروں سے ہمیشہ پوشیدہ رکھا البتہ خاص اصحاب کے سامنے امام کا تعارف کرواتے رہتے تھے
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت
امام زمانہ کی ولادت باسعادت جمعۃ المبارک کے دن، شعبان المعظم کی پندرہ تاریخ کو طلوع فجر کے وقت ہوئی ۔ حضرت حکیمہ خاتون فرماتی ہیں کہ ایک روز میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پاس گئی
امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
آسمان عصمت و ولایت کے آفتاب عالم تاب اور اقلیم امامت کے آخری تاجدار حضرت امام مہدی علیہ السلام نے خانوادہ تطہیر کی عظیم شخصیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے گھر میں آنکھ کھولی
مہدویت سے مراد کیا ہے؟
دنیا کو قسط و عدل سے مالامال اور ظلم و ستم کی جڑیں اکھاڑنے والے امام کے ظہور کا عقیدہ تمام آسمانی اور غیر آسمانی ادیان میں پایا جاتا ہے۔
وہابیت اور سرداب کا افسانہ 2
حالانکہ بہتر تو یہ ہے کہ اس حقیقت کو جاننے کے لئے باقر شریف قرشی (رح) کی کتاب حياة الإمام المهدي (صفحه 15 کے بعد) سے رجوع کریں نیز علامہ صدرالدین (رح) نے اپنی کتاب المهدي میں نیز علامه اميني (رح) نے الغدير، جلد 3، صفحه 308 پر ان شبہات کا جواب دیا ہے۔
وہابیت اور سرداب کا افسانہ 1
ابن تیمیہ کہتا ہے کہ حضرت مہدی (عج) سرداب ميں غائب ہوئے ہیں جہاں شیعہ ان کے ظہور کے منتظر ہیں!
امام مہدی (عج) اور ابن تیمیہ کا شبہہ 2
واضح رہے کہ ابو داؤد کا جو نسخہ ساتویں اور آٹھویں ہجری میں جزری شافعی کے پاس تھا وہی ابن تیمیہ کے زمانے میں بھی تھا،
امام مہدی (عج) اور ابن تیمیہ کے شبہات 1
ابن تیمیہ کے خیال میں امام مہدی (عج) امام مجتبی (ع) کی نسل سے ہیں اور امام حسین (ع) کی نسل سے نہیں ہیں!
یوٹوپیا اور اسلامی مدینۂ فاضلہ (حصہ دوم)
پرسکون زندگی کی آرزو بنی نوع انسان کی خلقت کے وقت سے اس کے ساتھ ہے اور انسان کبھی بھی اس فکر و آرزو سے الگ نہيں ہوسکا ہے اور ہر زمانے کے دانشوروں نے اس کو بیان کرنے کے لئے الفاظ کے سانچے ترتیب دیئے ہیں
مہدوی مدینۂ فاضلہ کی خصوصیات
جیسا کہ مندرجہ بالا توضیحات اور مستندات سے ظاہر ہوا اسلام کا موعود مدینۂ فاضلہ اگرچہ یوٹوپیا کا نظریہ پیش کرنے والے دانشوروں کے نظریات کے بعض عناصر ـ جیسے: عدل، ظلم کے خاتمے اور برابری ـ
امام مہدی(عج) اور مدینۂ فاضلہ کی خصوصیات
امام صادق (ع) نے فرمایا: جب ہمارے قائم قیام کریں گے کوئی سرزمین باقی نہ رہے گی جس میں اللہ کی وحدانیت اور محمد (ص) کی رسالت کی شہادت کی صدا کی گونج نہ سنائی دے رہی ہو۔
حضرت مہدی(ع) کے زمانے مین مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات
1۔ حاکم عصر ظہور میں یا مدینہ فاضلہ کا حاکم: اسلامی مدینہ فاضلہ کا حاکم ایک معصوم پیشوا ہے جو جو حیوانی جذبات و احساسات، غضب، غصہ، شہوت، کبر و غرور اور خودغرضي و خود پرستی جیسے عیوب اور نقائص سے پاک ہو۔
منتظرین کے فرائض 2
امام زمانہ (عج) سے مدد مانگنا: انسان کو امکان کی حد تک امام زمانہ (عج) کے وجود اقدس سے فیض حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہونا چاہئے جس طرح کہ عالم فطرت بادلوں میں نہاں سورج سے فیض اٹھاتا ہے۔
منتظرین کے فرائض 1
بعض روایات میں منتظرین کے فرائض بیان ہوئے ہیں (1) جن کو ملحوظ رکھ کر ہم حقیقی منتظرین بن سکتے ہیں اور امام زمانہ (عج) ہمیں لائق توجہ قرار دیں گے۔
منتظرین کا ہنر 2
دعا بنی نوع انسان کا قدیم ترین ہنر ہے؛ لیکن جب اصحاب و انصار مہدی (عج) کا ہاتھ اور ان کا وجود عظمت سبحانی کے بحر بےکراں سے متصل ہوتا ہے
منتظرین کا ہنر 1
غریبوں کی دستگیری، منتظرین مہدی (عج)، کا اولین اور اہم ترین ہنر ہے، انہیں جہاں بھی محتاج نظر آئے اور اس کی درخواست سنائی دیئے بغیر ہی اس کی مدد کے لئے تیار ہوتے ہیں
غیبت کے زمانے میں دین کا تحفظ 3
امام ہادی (ع) نے فرمایا: ہمارے قائم کی غیبت کے زمانے میں علماء کی ایک جماعت لوگوں کو ان (قائم) کی امامت کی دعوت دیتے ہیں اور ربانی حجتوں کے ذریعے دین کا تحفظ کرتے ہیں تا کہ ضعیف النفس مؤمنین کو شیطانی وساوس اور پیروان ابلیس کو نواصب کی فریبکاریوں سے محفوظ
غیبت کے زمانے میں دین کا تحفظ 2
جابر بن عبداللہ انصاری رسول خدا (ص) سے پوچھتے ہیں کہ غیبت کے زمانے میں مؤمنین حجت (عج) سے کیونکر فیضیاب ہوسکیں گے؟
غیبت کے زمانے میں دین کا تحفظ 1
اگر امام کا فریضہ شریعت کا تحریف و نقصان سے تحفظ ہے، تو اس وقت امام (عج) کیونکر نقصان و تحریف سے دین کا تحفظ کرتے ہیں؟ کیا فقہاء خطاء نہیں کرتے ہیں؟
منتظرین کو کیا کرنا چاہئے 2
رسول اللہ (ص): ایک دوسرے کو تحفے دو تاکہ تمہاری محبت کے رشتے مضبوط اور استوار ہوں کیونکہ ہدیہ محبت میں اضافہ کرتا ہے اور کینہ و کدورت کا خاتمہ کرتا ہے۔
منتظرین کو کیا کرنا چاہئے 1
حضرت مہدی (عج) سے عقیدت کا اظہار، بھی منتظرین کا فریضہ ہے اور یہ اظہار امام (عج) کی طرف سے صدقہ دینے، واجب اور مستحب اعمال کا ثواب امام (عج) کو تحفتاً پیش کرنے وغیرہ جیسے اعمال کے ذریعے ممکن ہے۔
1
2
3
4
5
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن