• صارفین کی تعداد :
  • 3464
  • 11/9/2009
  • تاريخ :

قرآن مجید کے متعلق ج ۔ م روڈویل کا نظریہ

قرآن مجید

قرآن مجید کے متعلق جارج سیل کا نظریہ

قرآن مجید کے متعلق ف۔ف اربوٹنٹ کا نظریہ

قرآن مجید کے متعلق ر نیالڈ نیکلسن کا نظریہ

قرآن مجید کے متعلق تھامس کا رلائل کا نظریہ

 

اس بات کا یقین ھونا چاھئے کہ قرآن مجید عالی ارشادات و عمیق نظریات کا حامل ھونے کی وجہ سے لائق احترام و اھتمام کتاب ھے ۔ یہ کتاب وھی  روح بخش کتاب ھے کہ جس نے ایک فقیر و نادان قوم کو منقلب کر دیا تھا۔  اپنے بال و پر کومغرب و مشرق میں اس طرح پھیلانے کہ تھوڑے ھی عرصہ میں ایک عظیم امپرا طوری حکومت وجود میں آ گئی ۔ قرآن مجید کا ایک عظیم مقام یہ ھے کہ خدائے یگانہ و خالق جھان ھستی سے موسوم ھے اوراس نے اس کو ایک بت پرست قوم کے درمیان بھیجا اور اعلان کیا ۔ اھل مغرب کو یہ نھیں بھولنا چاھئے کہ وہ اسی کتاب کے مقروض ھیں جس نے آفتاب علم کوقرون وسطیٰ کے تاریک دور میں طلوع کیا ۔

 

https://www.ishraaq.net/html/quran